ایگری لیکن وہ تو ان کی اپنی فیلنگز ہوتیں ہیں۔۔ ان کے اپنے خالص جذبے۔۔ جو دوسروں تک پہنچتے پہنچتے بس آرڈنری لفظ رہ جاتے ہیں ۔۔ وچ میکس می سیڈ
ایگری لیکن وہ تو ان کی اپنی فیلنگز ہوتیں ہیں۔۔ ان کے اپنے خالص جذبے۔۔ جو دوسروں تک پہنچتے پہنچتے بس آرڈنری لفظ رہ جاتے ہیں ۔۔ وچ میکس می سیڈ
اور جہاں متفق نہیں، وہاں اصلاح فرما دیں
ایگریڈ
اصلاح تو نہیں کہہ سکتے آپ کیوں کہ اپنا اپنا نظریہ ہوتا ہے جو ہر ایک کو عزیز بھی ہوتا ہے اور اپنی نظر میں سو فیصد ٹھیک بھی۔
اینی ٹائم بھائی۔۔۔۔ ایسے القاب آپ کو اکثر مجھ سے سننے پڑیں گے، اگر شاعری کرتے رہے تو
دیکھئے شاعری اگر عوام الناس کے لئے لکھی جا رہی ہے تو انہی کی زبان میں ہوگی۔ اگر چند مخصوص فلسفیوں تک محدود رہنی ہے تو پھر اس شاعری کا کیا فائدہ

اتنی ٹرائی کر رہی ہوں کہ آپ شاعری چھوڑ دیں پر ناں جی۔۔۔ شاعر بھائی صرف کھسکے ہوئے نہیں بلکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ بھی ہوتے ہیں

ہاہاہا بات تو سچ ہے آپ کی لیکن عوام الناس ہی اپنا معیار گرا بیٹھی ہے تو مشکل شاعری کرنے والے پھر لوگوں کے روز گرتے معیار کی وجہ سے اپنی شاعری تو نہیں بدل سکتے۔

آپ کوشش مت کریں کیونکہ میں بدقسمتی سے ایک سال سے اوپر ہو گیا، کوئی ایک شعر تک نہیں لکھ سکا۔ آپ جیت چکی ہیں
اس کا جواب میرے خیال شریف سے کچھ یوں ملتا ہے کہ اگر کسی کو اپنے معیار تک لانا چاہتے ہیں تو پہلے ان کے رنگ میں رنگ کر ان کی بولی بولنا شروع کریں، پھر بتدریج انہیں ان کے درجے سے اپنے درجے تک لائیں۔ ورنہ سعئ لاحاصل ہے
آسان اردو پلیز بھائی