آپ نے یہ بھی ٹھیک کہا۔ میں یہی تو کرنے آیا ہوں اس محفل میں

آپ نے یہ بھی ٹھیک کہا۔ میں یہی تو کرنے آیا ہوں اس محفل میں

بہت چھوٹی زندگی ہے قیصرانی بھائی اور اس سے بھی پست قد حوصلے

کونسی باتوں کا ذکر کر رہی ہیں

نوازش۔ امید ہے آگے بھی آپ کی داد یا تنقید سے مستفید ہوں گا
ان شاءاللہ
اب آپ کی مما کو مجھے بھی کہنا پڑے گا ورنہ میں نیکسٹ ٹائم پھر بھول جاؤں گی ہی ہی ہی
آپ کوئی بچی تھوڑی ہو، سمجھدار ہو اور سب سے بڑھ کے، شاعرہ بھی ہو۔ مجھے امید ہے آپ کو دوبارہ یہ کہانی نہیں سنانی پڑے گی
ہیں !!!! یہ کس نے کہا کہ میں شاعرہ ہوں توبہ میری توبہ !!!!
یہ تو آپ کی ذرہ نوازی ہے کہ میری اول فول سے بھی متفق ہیں آپ
تھوڑی بہت اول فول سے
جس سے ہیں اس کے لیے نوازش اور جس سے نہیں ہیں اس کی اصلاح فرما دیں
اصلاح فرمانے والی حیثیت نہیں ابھی۔
جس لمحے آپ اس دھاگے میں داخل ہوئیں، اگلے ہی لمحے واہ واہ واہ آ گئی۔ مجھے کچھ کچھ شک ہو رہا ہے کہ غزل پڑھے بغیر یہ رٹا رٹایا والا واہ واہ تو نہیں تھا؟

اصلاح بھی ایک عجیب چیز ہے، آپ اصلاح کہہ کر کسی کو پیش کرو، وہ اسے اصلاح نہ سمجھے تو دینے والے کی نظر میں وہ اصلاح ہوئی، واپس لوٹا دینے والے کی نظر میں گمراہی۔ اور یہی حال الٹا بھی ہے تو ہو سکتا ہے آپ صرف اپنی رائے دیں اور آپ کی نظر میں وہ اصلاح نہ ہو مگر میرے لیے وہ بات کا ایک بہتر پہلو ہو جو میری اصلاح بن جائے
خوب۔