ایک اور ادھوری نظم ۔۔۔۔

صائمہ شاہ — اپریل 4، 2016 1:25 شام
دلچسپی کا شکریہ :)
زیک — اپریل 4، 2016 1:25 شام
"ایک اور"؟ یعنی آپ کئی نظمیں لکھ چکی ہیں؟
صائمہ شاہ — اپریل 4، 2016 1:26 شام
نظم کے پہلے دو مصرعوں میں ترمیم کی ہے
محمد وارث بہت شکریہ آپ کی رہنمائی کا
صائمہ شاہ — اپریل 4، 2016 1:27 شام
"ایک اور"؟ یعنی آپ کئی نظمیں لکھ چکی ہیں؟
یعنی کہ آپ کی نظر سے نہیں گذریں میری ادھوری نظمیں
مگر مجھے آپکی شئیر کی ہوئی نظم دیکھنے سے پہلے یہی گمان رہا کہ شاعری آپ کا میدان نہیں :)
زیک — اپریل 4، 2016 1:38 شام
یعنی کہ آپ کی نظر سے نہیں گذریں میری ادھوری نظمیں
مگر مجھے آپکی شئیر کی ہوئی نظم دیکھنے سے پہلے یہی گمان رہا کہ شاعری آپ کا میدان نہیں :)
شاعری میرا میدان نہیں بس محفل پر دو چار پسندیدہ نظمیں شیئر کی تھیں۔ کبھی کبھی بھٹک کر ان زمروں میں آتا ہوں اس لئے آپ کا دیوان نظر سے نہیں گزرا
عبد الشکور — اپریل 4، 2016 1:45 شام
بہت خوب جناب ے آلی
صائمہ شاہ — اپریل 4، 2016 1:57 شام
شاعری میرا میدان نہیں بس محفل پر دو چار پسندیدہ نظمیں شیئر کی تھیں۔ کبھی کبھی بھٹک کر ان زمروں میں آتا ہوں اس لئے آپ کا دیوان نظر سے نہیں گزرا
میرے دیوان میں وہی دو چار ادھوری نظمیں ہیں جو آپ کی نظر سے نہیں گذریں :)
قرۃالعین اعوان — اپریل 4، 2016 8:55 شام
ادھوری نظم اور اس قدر معنویت کے ساتھ ...!! بہت خوب..!!
بہت کم کہتی ہیں لیکن کیا ہی خوب کہتی ہیں ...!! ☺
صائمہ شاہ — اپریل 4، 2016 8:59 شام
ادھوری نظم اور اس قدر معنویت کے ساتھ ...!! بہت خوب..!!
بہت کم کہتی ہیں لیکن کیا ہی خوب کہتی ہیں ...!! ☺
بہت شکریہ عینی
آپ کی محبت ہے
یاز — اپریل 4، 2016 9:17 شام
نظم کے پہلے دو مصرعوں میں ترمیم کی ہے
@وارث بہت شکریہ آپ کی رہنمائی کا

ٹیگ کو مؤثر بنانے کے لئے پورا نام لکھنا پڑے گا یعنی محمد وارث۔
:)
صائمہ شاہ — اپریل 4، 2016 10:18 شام
ٹیگ کو مؤثر بنانے کے لئے پورا نام لکھنا پڑے گا یعنی محمد وارث۔
:)
شکریہ
تدوین کر دی ہے ۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D8%AF%DA%BE%D9%88%D8%B1%DB%8C-%D9%86%D8%B8%D9%85-%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94.89052/page-2