۔۔۔غزل۔۔۔ سن کے بولے وہ مدعا میرا
پڑ گیا کس سے واسطہ میرا جس نے دیکھا اسی نے منہ پھیرا
تم ہی سن لیتے ماجرا میرا اب تو اٹھتے ہیں عادتاََ پاؤں
کھو چکا کب کا راستہ میرا کیا لکھا ؟ لکھ کے پھاڑ بھی ڈالا !
پوچھتا ہے یہ آئینہ میرا فکر دنیا تھما کے ہاتھوں میں
لے گیا وقت جھنجھنا میرا اک وہی بات تم کو رکھنا یاد!
اور وہی بات بھولنا میرا اور کیا کیا جہاں میں دیکھوں میں !
کاش رک جائے ارتقاء میرا پر شکستہ قفس میں ہوں عاطف
یونہی دل ہو سکا رہا میرا
۔۔۔ سید عاطف علی
19 فروری 2023
صابرہ امین — فروری 19، 2023 2:56 شام
واہ، کئی اشعار ایک سے زائد بار پڑھے ۔ بہت سی داد۔۔۔ سن کے بولے وہ مدعا میرا
پڑ گیا کس سے واسطہ میرا اک وہی بات تم کو رکھنا یاد!
اور وہی بات بھولنا میرا اور کیا کیا جہاں میں دیکھوں میں !
کاش رک جائے ارتقاء میرا کیا بات ہے !
ماشاء اللہ بہت خوب ۔واہ واہ کیا کہنے
فکرِ دنیا تھما کے ہاتھوں میں
لے گیا وقت جھنجھنا میرا
جیتے رہیے ،ڈھیروں دعائیں 🥰
کئی کئی بار پڑھنے پر بھی دل نہیں بھرا
ایک وہی بات تم کو رکھنا یاد
اور وہی بات بھولنا میرا
کیا خوبصورت انداز
۔۔۔غزل۔۔۔ سن کے بولے وہ مدعا میرا
پڑ گیا کس سے واسطہ میرا جس نے دیکھا اسی نے منہ پھیرا
تم ہی سن لیتے ماجرا میرا اب تو اٹھتے ہیں عادتاََ پاؤں
کھو چکا کب کا راستہ میرا کیا لکھا ؟ لکھ کے پھاڑ بھی ڈالا !
پوچھتا ہے یہ آئینہ میرا فکر دنیا تھما کے ہاتھوں میں لے گیا وقت جھنجھنا میرا اک وہی بات تم کو رکھنا یاد!
اور وہی بات بھولنا میرا اور کیا کیا جہاں میں دیکھوں میں !
کاش رک جائے ارتقاء میرا پر شکستہ قفص میں ہوں عاطف
یونہی دل ہو سکا رہا میرا
۔۔۔ سید عاطف علی
19 فروری 2023
سن کے بولے وہ مدعا میرا

بہت خوب ، کیا اچھی غزل ہے ، عاطف بھائی! بہت اچھے!
سن کے بولے وہ مدعا میرا
پڑ گیا کس سے واسطہ میرا
مطلع خوب ہے ! واہ!
چوتھے شعر پر آئینے کے بارے میں لا المی صاحبہ کا تبصرہ غور طلب ہے ۔