ایک نظم (عمران شناور)

S. H. Naqvi — دسمبر 31، 2009 8:55 صبح
شناور کا ڈوب جانا کمال کا ڈوبنا ھے۔
عمران شناور — دسمبر 31، 2009 9:30 صبح
بہت بہت شکریہS.H.Naqviنظم پسند فرمانے کے لیے۔
آپ کی پہلی پوسٹ اور وہ بھی میرے لیے۔ اعزاز سمجھتا ہوں۔ لگتا ہے نظم پر داد دینے کے لیے محفل میں تشریف آوری ہوئی ہے۔ انشاء اللہ آپ کو یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ بہت سے اچھے اچھے دوستوں سے ملاقات بھی ہوگی۔ آپ اپنا تعارف ’تعارف‘ کی تھریڈ میں کروا دیں تو نوازش ہوگی۔
مطیع الرحمٰن — دسمبر 31، 2009 2:19 شام
اگر کوئی دوست بلاگ بنا دے یا بنانے کا طریقہ بتا دے تو نوازش ہوگی۔
جناب اس کا مطلعہ کیجئے :
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=17747
عمران شناور — جنوری 1، 2010 9:24 صبح
بہت شکریہ مطیع الرحمن صاحب
نوید صادق — جنوری 1، 2010 9:44 صبح
بہت خوب عمران!
عمران شناور — جنوری 5، 2010 6:25 صبح
بہت شکریہ نوید صاحب!
ناعمہ عزیز — جنوری 5، 2010 8:01 صبح
بہت خوب ہے بھیا:)
عمران شناور — جنوری 5، 2010 8:21 صبح
بہت شکریہ ناعمہ جی!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%86%D8%B8%D9%85-%D8%B9%D9%85%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%B4%D9%86%D8%A7%D9%88%D8%B1.24142/page-2