الف عین نے کہا: اب درست ہو گئے یہ اشعار لیکن بو بکر پر میں صرف نظر کر گیا تھا جس کی طرف سید صاحب نے اشارہ کیا تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
محمد شکیل خورشید نے کہا: شکریہ سر، دراصل عروض پر چیک کیا تو بو بکر کی تقطیع فاعلن آ رہی تھی اس لئے اس پر کوشش نہیں کی، اب کرتا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%DA%A9%D8%A7%D9%88%D8%B4.115904/page-2