بہت عمدہ فاتح بھائی۔ داد قبول کیجئے!

بازارِ شام پر نہ ہوئی حشر تک سحَر
شمس النّہار نوکِ سناں پر سجا دیے
شکریہ
بھئی مشکل تو ہم نےا س لیے لکھی تا کہ تمھارے معیار پر پوری اتر سکے۔ جتنی مشکل اردو تم بولتی ہو یہ اس سے زیادہ مشکل تو نہیں

بہت شکریہ جناب محمد خلیل الرحمٰن صاحب

ارے یہ تو مہر تصدیق ثبت ہو گئی
بہت شکریہ @قرۃ العین اعوان ۔۔۔ جیتی رہو خوش رہو
شکریہ برادرم
گویا آپ عائشہ عزیز کی بات سے صرف صفر اعشاریہ چھ چھ فیصد اتفاق کرتے ہیں جبکہ ننانوے اعشاریہ تین فیصد اختلاف رکھتے ہیں۔
بہت شکریہ عاطف بٹ بھائی۔
بہت شکریہ مدیحہ گیلانی صاحبہ۔
شکریہ
اوہ، چلیں اب کچھ پہلے چھپوا لیں گے۔ دراصل شاعری کی اتنی کتابیں تھوک کے حساب سے مارکیٹ میں آتی ہیں کہ چھپوا کے ضائع کرنے کو جی نہیں کرتا۔
جناب، محبت ہے آپ کی۔ ممنون ہوں۔
بہت شکریہ بلال۔ اس قدر پذیرائی پر تہ دل سے ممنون ہوں۔
بہت شکریہ جناب۔ ذرہ نوازی ہے آپ کی۔
بھئی اس سے کم مشکل ہوتی تو عائشہ کی مشکل پسندی کے معیار پر پوری نہ اتر سکتی۔

دنیا میں کسی بھی انسان کو آسان مت سمجھیے گا۔۔۔ یہ ایک بہت بڑی بھول ہو گی۔ انسان نامی مخلوق دنیا کی پیچیدہ ترین مخلوق ہے۔
ارے وہ۔۔۔ ضربے سو بھی ساتھ لکھا سمجھیں۔