اب یہ ضربیاں سو، ہزار، لکھ، وغیرہ تو ازخود نہیں سمجھے جا سکتے تھے جب تک آپ بالفصاحت نہ لکھتے۔

اب یہ ضربیاں سو، ہزار، لکھ، وغیرہ تو ازخود نہیں سمجھے جا سکتے تھے جب تک آپ بالفصاحت نہ لکھتے۔

ہمارا سوال تھا کہ محسن نقوی کا کیا رنگ تھا اور آپ کا جواب ہے وہی رنگ۔۔۔ لاحول ولا قوۃ حد ہو گئی یعنی۔۔۔ ہاہاہا۔۔۔ یہ تو وہی بات ہوئی کہ ہم نے ایک مرتبہ ایک دوست سے پوچھا کہ گوشت کیسے بھونا جاتا ہے تو انھوں نے فرمایا "پہلے پیاز کاٹ لیں، نمک مرچ وغیرہ لیں، پھر گوشت کو دھوئیں، پھر بھون لیں"۔۔۔










پس ثابت ہو اکہ یہ غزل تمھارے لیے تو مشکل ہر گز نہیں ہے۔۔۔
اچھا ۔۔مجبوری ہے اب تو بھیا
اچھا! چلو پوچھو بیٹا کہ کون سے شعر میں کیا سمجھ نہیں آیا۔۔۔
سبھی نہیں آئے بھیا
ضرور
مطلع
آپ بھی عائشہ بہنا کے ساتھ مل کے سمجھنا شروع کریں۔۔۔
نعم: انعام کی جمع، انعامات
ماشاء اللہ ۔۔۔۔!!! کوئی اور مثال نہیں ملی تھی کیا آپکو؟ ویسے اچھا ہے نا اس دوست نے آپکو ترکیب ہی بتا دی ۔۔آپکو تو شکرگزار ہونا چاہیے تھا اس دوست کا

شاید لیکن کسی نہ کسی کو تو سمجھنا پڑے گا نا۔۔۔ انسانوں کو انسانوں کے لیے آسان ہونا چاہیے زندگی شاید آسان ہوجائے اسی طرح۔۔۔۔
جی بالکل جیسے ہم بلال کے شکر گزار ہیں۔

کہنے کی حد تک تو ٹھیک کہہ رہی ہیں لیکن عملی طور پر انتہائی مشکل ٹاسک ہے۔
بہت شکریہ