بازارِ شام پر نہ ہوئی حشر تک سحَر ۔ فاتح الدین بشیر

عائشہ عزیز — جنوری 25، 2016 6:40 شام
ارے ارے جنات والی لڑی دوسری ہے۔جو سعدیہ نے شروع کر رکھی ہے۔:rollingonthefloor:
چلیں اس لڑی میں لگا دیں پتلا :rollingonthefloor:
عائشہ عزیز — جنوری 25، 2016 6:41 شام
مادام، یہ آپ کی ذرہ نوازی ہے۔:rollingonthefloor:
ارے۔۔۔۔ ہاں واقعی، یہ تو میں مانتی ہوں بھیا :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
فاتح — جنوری 25، 2016 6:42 شام
چلیں اس لڑی میں لگا دیں پتلا :rollingonthefloor:
یہ ہر کسی سے چانٹے لگوانے والا نادر خیال تمہارا ہی تھا لہٰذا پتلا بھی تم ہی لگاؤ وہاں۔ میں نے لگایا تو کوئی چانٹے بھی نہیں لگائے گا کہ پتا نہیں بعد میں ڈبل چانٹے لگانے والے ہی کو نہ پڑ جائیں۔ :rollingonthefloor:
عائشہ عزیز — جنوری 25، 2016 6:43 شام
یہ ہر کسی سے چانٹے لگوانے والا نادر خیال تمہارا ہی تھا لہٰذا پتلا بھی تم ہی لگاؤ وہاں۔ میں نے لگایا تو کوئی چانٹے بھی نہیں لگائے گا کہ پتا نہیں بعد میں ڈبل چانٹے لگانے والے ہی کو نہ پڑ جائیں۔ :rollingonthefloor:
فاتح بھائی مجھے اتنی نیند آ رہی تھی اور آپ ۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
سارہ خان — جنوری 25، 2016 6:44 شام
یہ تو گولی اندر دم باہر والا علاج تھا:rollingonthefloor:
ہاں تو اور کیا ۔۔۔ مزید افاقے سے رہا سہا دم بھی نکل جانا تھا :rollingonthefloor:
فاتح — جنوری 25، 2016 6:47 شام
فاتح بھائی مجھے اتنی نیند آ رہی تھی اور آپ ۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
سو جاؤ لیکچرار صاحبہ ورنہ کل صبح بے چاری سٹوڈنٹس تمہاری جماہیاں بھگت رہی ہوں گی۔ :rollingonthefloor:
فاتح — جنوری 25، 2016 6:47 شام
ہاں تو اور کیا ۔۔۔ مزید افاقے سے رہا سہا دم بھی نکل جانا تھا :rollingonthefloor:
یہی تو اصل مقصد تھا غزل کا ;)
عائشہ عزیز — جنوری 25، 2016 6:51 شام
سو جاؤ لیکچرار صاحبہ ورنہ کل صبح بے چاری سٹوڈنٹس تمہاری جماہیاں بھگت رہی ہوں گی۔ :rollingonthefloor:
بھیا کے بچےے
میں کوئی نہیں جمائیاں لیتی کلاس میں
سارہ خان — جنوری 25، 2016 6:51 شام
یہی تو اصل مقصد تھا غزل کا ;)
توبہ قاتلانہ غزلیں :p۔۔۔ اب سمجھ آیا کہ اپنا دیوان کیوں نہیں چھپواتے آپ ۔۔ :LOL:
فاتح — جنوری 25، 2016 6:52 شام
بھیا کے بچےے
میں کوئی نہیں جمائیاں لیتی کلاس میں
نہیں لیتیں تو کل سے لیناشروع کر د گی۔ اچھا ایک شرط لگاتے ہیں، کل تم کلاس میں اس مراسلے کے متعلق سوچنا اور پھر چھٹی تک خود کو جماہی لینے سے روک کر دکھانا۔ نتیجے سے مجھے آگاہ کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ نتیجہ میں جانتا ہوں۔:rollingonthefloor:
فاتح — جنوری 25، 2016 6:55 شام
توبہ قاتلانہ غزلیں :p۔۔۔ اب سمجھ آیا کہ اپنا دیوان کیوں نہیں چھپواتے آپ ۔۔ :LOL:
ہاہاہاہاہا یعنی کہیں قتل عمد کے مقدمات نہ قائم ہو جائیں میرے خلاف۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%A7%D8%B2%D8%A7%D8%B1%D9%90-%D8%B4%D8%A7%D9%85-%D9%BE%D8%B1-%D9%86%DB%81-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%8C-%D8%AD%D8%B4%D8%B1-%D8%AA%DA%A9-%D8%B3%D8%AD%D9%8E%D8%B1-%DB%94-%D9%81%D8%A7%D8%AA%D8%AD-%D8%A7%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86-%D8%A8%D8%B4%DB%8C%D8%B1.56455/page-7