بہت شکریہ ثامر شعور صاحب!! بہت ممنون ہوں ۔
برسبیلِ تذکرہ ، آپ کا نام ثامر بہت منفرد ہے ۔ پہلےکبھی نہیں سنا ۔ اس کے معنی کیا ہوتے ہیں؟ کیا یہ ثمر سے مشتق ہے؟!
بہت بہت شکریہ!! نوازش!
جی ظہیر صاحب ،ثمر سےہی ہے۔ ثامرمطلب پھل والا۔ (ثامرشعور یعنی' عقل کے پھل والا' ) ۔
؎
پہلے ظہیر بھائی نے پوچھ لیا، اس لیے نہیں پوچھا
واہ ظہیر بھائی صاحب، بڑی عمدہ غزل کہی ہے۔زبردست۔
اگرچہ ایڈیٹرکامراسلہ نگارکی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ،تاہم آپ خاطرجمع رکھئے،میری رائے حتمی ہے۔ ہاہاہاہا!
اچھا تو اب آپ اتنے سیماب صفت بھی نہیں ہیں ۔ چلئے ہمیں اطمینان ہوگیا ۔ اب آئندہ سے آپ کی بات کا عتبار کرلیا کریں گے ۔
بہت بہت شکریہ اعجاز بھائی !!! آپ کے چند الفاظ ہی میرے لئے سرمایہ ہوتے ہیں۔ اللہ آپ کا سایہ سلامت رکھے !
بہت نوازش محمد!! بہت شکریہ!!
احمد بھائی یہ تو سراسر آپ کی محبت ہے!! بہت حوصلہ بڑھاتے ہیں آپ!! اللہ خوش رکھے!