دعا کا بہت شکریہ شین بھائی! پچھلے دنوں کچھ زیادہ مصروف رہا اس لئے اس طرف توجہ بہت کم تھی ۔ جلد ہی کوئی نہ کوئی تک بندی پیش کروں گا۔ طالبِ دعا محمد احمد
نوازش مغل بھائی ہہ تو میری کم نصیبی ہے کہ آپ لوگوں کی قربت سے محروم رہا میں نیپا تک آیا ضرور تھا اس دن مگر گھر والوں سے رُخصت نہیں ملی ورنہ ضرور حاضر ہوتا۔۔۔۔۔۔خیر یار زندہ صحبت باقی