کونسی لغت سے؟
کونسی لغت سے؟
ہمیں بھی بتا دیجیے، یہاں suspense ہی ختم نہیں ہو رہا کہ آخر لکھا کیا ہے۔
متفق۔
ظہیر بھائی، مجھے اندازہ تھا کہ یہ شاہکار آپ نے یکم اپریل کے حوالے تخلیق کیا تھا (اور سرگوشی میں اپنا یہی اندازہ لکھ بھی دیا تھا) ویسے یہ غزل پڑھ کے میرے ذہن میں یہ دو لڑیاں آئیں:
راحیل بھائی میرا خیال ہے کہ یہ والی دعا راستہ شروع کرنے سے پہلے کارآمد ہوتی ہے ۔ اب تو آپ کو یوں کہنا چاہئے:
ہا ہا ہا ہا اہا اہہا ہا !!!! تابش بھائی اپنا یہ شاہکار جملہ محفوظ کرلیجئے ۔ اور کئی جگہوں پر کئی غزلوں پر کام آئے گا ۔
فاتح بھائی ان دو لڑیوں میں سے ابلقِ دوراں والی تو بہت پہلے سے علم مین تھی۔ البتۃ دوسرے والا واقعہ نیا تھا میری لئے ۔ پڑھوانے کے لئے بہت شکریہ ۔
امان اللہ بھائی میرا خیال ہے کہ گیند اب آپ کے کورٹ میں ۔ اب اس کی "یکم اپریلی تشریح "آپ ہی لکھئے ۔
ظہیراحمدظہیر بھائی!
ہا ہا ہا ہا ہ!! یہ ہوئی نہ بات!! زندہ باد! جاری رکھئے!
اب تو مطلب معلوم کرنا اور ضروری ہو گیا ہے.
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%A7%D8%B2%DB%81-%D8%BA%D8%B2%D9%84.95569/page-2