تری آنکھوں میں تارہ بن کے چمکوں گی

نوشین فاطمہ عبدالحق — اپریل 7، 2017 7:15 صبح
میں خواہش آسماں چھونے کی رکھتی ہوں
تری آنکھوں میں تارہ بن کے چمکوں گی
اسی امید پر وہ دشت پیما ہے
سرابی استعارہ بن کے چمکوں گی
اجالے چھین لے جائےگی یہ دنیا
میں ہی آنسو تمھارا بن کے چمکوں گی
میں ساکن موج ہوں ، تو عکس اپنا ڈال
تو میں اک تیز دھارا بن کے چمکوں گی
مجھے بےراہ رو سمجھا گیا ہے آج
میں کل قطبی ستارہ بن کے چمکوں گی ۔
محمد عظیم الدین — اپریل 7، 2017 7:19 صبح
اجالے چھین لے جائےگی یہ دنیا
میں ہی آنسو تمھارا بن کے چمکوں گی
میں ساکن موج ہوں ، تو عکس اپنا ڈال
تو میں اک تیز دھارا بن کے چمکوں گی
بہت خوب
کلیم گورمانی — اپریل 7، 2017 7:36 صبح
بھOTE="نوشین فاطمہ عبدالحق, post: 1894852, member: 8932"]میں خواہش آسماں چھونے کی رکھتی ہوں
تری آنکھوں میں تارہ بن کے چمکوں گی
اسی امید پر وہ دشت پیما ہے
سرابی استعارہ بن کے چمکوں گی
اجالے چھین لے جائےگی یہ دنیا
میں ہی آنسو تمھارا بن کے چمکوں گی
میں ساکن موج ہوں ، تو عکس اپنا ڈال
تو میں اک تیز دھارا بن کے چمکوں گی
مجھے بےراہ رو سمجھا گیا ہے آج
میں کل اک قطبی تارہ بن کے چمکوں گی ۔[/QUOTE]
بہت پیارا خیال
بہت خوب
نوشین فاطمہ عبدالحق — اپریل 7، 2017 7:52 صبح
نوازش جناب
سلامت رہیے ۔
نوشین فاطمہ عبدالحق — اپریل 7، 2017 7:52 صبح
بھOTE="نوشین فاطمہ عبدالحق, post: 1894852, member: 8932"]میں خواہش آسماں چھونے کی رکھتی ہوں
تری آنکھوں میں تارہ بن کے چمکوں گی
اسی امید پر وہ دشت پیما ہے
سرابی استعارہ بن کے چمکوں گی
اجالے چھین لے جائےگی یہ دنیا
میں ہی آنسو تمھارا بن کے چمکوں گی
میں ساکن موج ہوں ، تو عکس اپنا ڈال
تو میں اک تیز دھارا بن کے چمکوں گی
مجھے بےراہ رو سمجھا گیا ہے آج
میں کل اک قطبی تارہ بن کے چمکوں گی ۔
بہت پیارا خیال
بہت خوب[/QUOTE]
شکریہ ۔
عاطف ملک — اپریل 9، 2017 5:49 شام
میں خواہش آسماں چھونے کی رکھتی ہوں
تری آنکھوں میں تارہ بن کے چمکوں گی
بہت خوب!
مجھے بےراہ رو سمجھا گیا ہے آج
میں کل قطبی ستارہ بن کے چمکوں گی
واہ۔۔۔۔کیا بات ہے۔
بہت اچھی غزل ہے۔۔۔داد قبول کریں :)
نوشین فاطمہ عبدالحق — اپریل 11، 2017 8:33 شام
بہت خوب!
واہ۔۔۔۔کیا بات ہے۔
بہت اچھی غزل ہے۔۔۔داد قبول کریں :)
شکریہ
الف عین — اپریل 12، 2017 7:03 صبح
اچھی کاوش ہے۔
معذرت، میں پہلی بار قطبی کو ’فلمی‘ پڑھ گیا!!
سید لبید غزنوی — اپریل 12، 2017 7:46 صبح
میں خواہش آسماں چھونے کی رکھتی ہوں
تری آنکھوں میں تارہ بن کے چمکوں گی
اسی امید پر وہ دشت پیما ہے
سرابی استعارہ بن کے چمکوں گی
اجالے چھین لے جائےگی یہ دنیا
میں ہی آنسو تمھارا بن کے چمکوں گی
میں ساکن موج ہوں ، تو عکس اپنا ڈال
تو میں اک تیز دھارا بن کے چمکوں گی
مجھے بےراہ رو سمجھا گیا ہے آج
میں کل قطبی ستارہ بن کے چمکوں گی ۔
لاجواب۔۔۔۔۔کمال است یہ اظہار محبت کی انتہا ہے ۔۔۔بہت خوب بہت شاندار غزل ہے اور احساسات کے کیا کہنے دل میں اترنے والے الفاظ ہیں ۔۔۔اوہ کچھ زیادہ ہی تعریف ہو گئی کوئی کچھ اور ہی نہ خیال کر لے ۔۔خوش رہیں سلامت رہیں ۔۔
لئیق احمد — اپریل 12، 2017 9:32 صبح
غزل کے خیالات بہت اچھے ہیں مگر
معذرت میں اشعار کا ردھم نہیں سمجھ سکا
نوشین فاطمہ عبدالحق — اپریل 17، 2017 3:53 شام
اچھی کاوش ہے۔
معذرت، میں پہلی بار قطبی کو ’فلمی‘ پڑھ گیا!!
شکریہ محترم !
نوشین فاطمہ عبدالحق — اپریل 17، 2017 3:54 شام
لاجواب۔۔۔۔۔کمال است یہ اظہار محبت کی انتہا ہے ۔۔۔بہت خوب بہت شاندار غزل ہے اور احساسات کے کیا کہنے دل میں اترنے والے الفاظ ہیں ۔۔۔اوہ کچھ زیادہ ہی تعریف ہو گئی کوئی کچھ اور ہی نہ خیال کر لے ۔۔خوش رہیں سلامت رہیں ۔۔
ادبی محافل میں اس طرح کی تعریف چلتی ہے
کوئی کچھ نہیں خیال کرتا :)
بہت شکریہ ۔ سلامت رہیں۔
نوشین فاطمہ عبدالحق — اپریل 17، 2017 3:55 شام
غزل کے خیالات بہت اچھے ہیں مگر
معذرت میں اشعار کا ردھم نہیں سمجھ سکا
م خواہش آ
سماں چھونے
ک رکھتی ہوں
مفاعیلن مفاعیلن فعولن ۔
سید لبید غزنوی — اپریل 18، 2017 6:37 صبح
ادبی محافل میں اس طرح کی تعریف چلتی ہے
کوئی کچھ نہیں خیال کرتا :)
بہت شکریہ ۔ سلامت رہیں۔
مشکور ہوں خوش رہیں۔۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — اپریل 18، 2017 6:44 صبح
میں خواہش آسماں چھونے کی رکھتی ہوں
تری آنکھوں میں تارہ بن کے چمکوں گی
اسی امید پر وہ دشت پیما ہے
سرابی استعارہ بن کے چمکوں گی
اجالے چھین لے جائےگی یہ دنیا
میں ہی آنسو تمھارا بن کے چمکوں گی
میں ساکن موج ہوں ، تو عکس اپنا ڈال
تو میں اک تیز دھارا بن کے چمکوں گی
مجھے بےراہ رو سمجھا گیا ہے آج
میں کل قطبی ستارہ بن کے چمکوں گی ۔
بہت اعلی اور خوبصورت غزل پیش کرنے پر داد تحسین قبول کریں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — اپریل 18، 2017 6:45 صبح
میں ساکن موج ہوں ، تو عکس اپنا ڈال
تو میں اک تیز دھارا بن کے چمکوں گی
یہ شعر مجھے بہت پسند آیا۔زبردست
نوشین فاطمہ عبدالحق — اپریل 18، 2017 6:58 صبح
بہت اعلی اور خوبصورت غزل پیش کرنے پر داد تحسین قبول کریں۔
شکریہ جناب
نوشین فاطمہ عبدالحق — اپریل 18، 2017 6:59 صبح
یہ شعر مجھے بہت پسند آیا۔زبردست
سلامت رہیں
محمد ریحان قریشی — اپریل 20، 2017 5:13 شام
م خواہش آ
سماں چھونے
ک رکھتی ہوں
مفاعیلن مفاعیلن فعولن ۔
مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن :)
ڈاکٹرعامر شہزاد — اپریل 20، 2017 6:12 شام
میں خواہش آسماں چھونے کی رکھتی ہوں
تری آنکھوں میں تارہ بن کے چمکوں گی
زبردست
مجھے بےراہ رو سمجھا گیا ہے آج
میں کل قطبی ستارہ بن کے چمکوں گی ۔
لاجواب اور بہترین ۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B1%DB%8C-%D8%A2%D9%86%DA%A9%DA%BE%D9%88%DA%BA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%81-%D8%A8%D9%86-%DA%A9%DB%92-%DA%86%D9%85%DA%A9%D9%88%DA%BA-%DA%AF%DB%8C.95655/