جنونِ منزلِ جاناں کی ہُوک ماند پڑی
تو خار و سنگ بھی راہِ سفر کے دیکھیں گے
بہت خوبصورت کلام ہے۔۔۔
بہت شکریہ قبول کیجیے۔۔
تو خار و سنگ بھی راہِ سفر کے دیکھیں گے
بہت خوبصورت کلام ہے۔۔۔
بہت شکریہ قبول کیجیے۔۔
شکریہ برادرم۔

بھابھی! آپ کا یہ مراسلہ بھی نظروں سے اوجھل رہا اور شکریہ بھی ادا نہ کر پایا۔ معذرت۔
بہت شکریہ عزیزم
ذرہ نوازی ہے فراز جیتے رہو بھائی۔
ایک مرتبہ اور بہت شکریہ آپ کی محبتوں پر۔
پذیرائی پر ممنون ہوں۔