توڑ ڈالیں قلم تو بہتر ہے

راحیل فاروق — اکتوبر 27، 2016 2:19 شام
سب دوستوں کا بہت شکریہ۔ مجھ میں شعرگوئی کی جو ہمت ہے وہ بہت جلد معدوم ہو جاتی اگر آپ لوگ نہ ہوتے! :in-love::in-love::in-love:
شعری میں باخدا الف اور ب نہیں ہے ہاں اصطلاحات میں الف ضرور ہے۔۔۔۔۔۔
لیکن شاید آپ نہیں جانتے کہ الف، ب محاوراتاً استعمال کیا ہے جس کا مطلب ہے کہ بنیادی باتیں بھی نہیں آتیں ہیں..
جماعتی بھائی کو ہم بھی بڑی کوئی توپ چیز سمجھتے تھے۔ پر جب گفتگو ہوئی ہے تو اندازہ ہوا کہ اسپغول تے کجھ نہ پھرول۔ :love-over::love-over::love-over:
حسن بھائی، ہن ارام اے؟ :LOL::LOL::LOL:
ظہیر عباس ورک — اکتوبر 27، 2016 2:31 شام
[QUOTE="راحیل فاروق, post: 1841452,

عشق مرتا تو کم ہی ہے لیکن
عشق مارے بھی کم تو بہتر ہے​
[/QUOTE]
حاصل کلام ! بہت خوب
حسن محمود جماعتی — اکتوبر 27، 2016 2:39 شام
جماعتی بھائی کو ہم بھی بڑی کوئی توپ چیز سمجھتے تھے۔
یہ جملہ میرے حق میں تھا؟ میرے خیال میں تو اس سے بھی خیر کی توقع نہیں ہوتی۔۔۔
پر جب گفتگو ہوئی ہے تو اندازہ ہوا کہ اسپغول تے کجھ نہ پھرول۔
شکرکریں جلد معلوم ہو گیا۔۔۔ ویسے اسپغول پھر بھی کسی کام تو آتی ہی ہے نا۔ لیکن تو کجا من کجا
حسن بھائی، ہن ارام اے؟ :LOL::LOL:
غلطی بہر حال ہماری ہے کہ دانشمندان ملت میں آ گھسے۔ اور یہ موصوفہ تو ہیں بھی دانش گر۔۔۔۔ ارام کیا ٹکور ہوگئی اے۔۔۔
راحیل فاروق — اکتوبر 27، 2016 2:42 شام
یہ جملہ میرے حق میں تھا؟ میرے خیال میں تو اس سے بھی خیر کی توقع نہیں ہوتی۔۔۔
شکرکریں جلد معلوم ہو گیا۔۔۔ ویسے اسپغول پھر بھی کسی کام تو آتی ہی ہے نا۔ لیکن تو کجا من کجا
غلطی بہر حال ہماری ہے کہ دانشمندان ملت میں آ گھسے۔ اور یہ موصوفہ تو ہیں بھی دانش گر۔۔۔۔ ارام کیا ٹکور ہوگئی اے۔۔۔
میں مذاق کر رہا تھا، بھائی۔ آپ کہتے ہیں نا مجھے آقا مت کہو۔ اس تناظر میں عرض کیا تھا۔ :):):)
حسن محمود جماعتی — اکتوبر 27، 2016 5:03 شام
میں مذاق کر رہا تھا، بھائی۔ آپ کہتے ہیں نا مجھے آقا مت کہو۔ اس تناظر میں عرض کیا تھا۔ :):):)
قبلہ معلوم ہے میں نے بھی اسی ضمن میں عرض کی ہے۔
کاشف اسرار احمد — اکتوبر 28، 2016 3:00 شام
واہ ۔ بہت عمدا راحیل بھائی۔ خوب غزل ہے ماشا اللہ
حسن محمود جماعتی — اکتوبر 28، 2016 3:39 شام
میں مذاق کر رہا تھا، بھائی۔ آپ کہتے ہیں نا مجھے آقا مت کہو۔ اس تناظر میں عرض کیا تھا۔ :):):)
نا کہنے والی بات بھی آپ کہنے سے رکے نہیں
حمیرا عدنان — اکتوبر 28، 2016 4:15 شام
بہت خوب راحیل بھائی :)
کیا کہنا سر جی آپ کا
سائر — اکتوبر 28، 2016 8:28 شام
بہت خوب دوست
جاسمن — اکتوبر 30، 2016 1:31 صبح
دل کا قصہ وہی قدیمی ہے
نہ سنیں محترم! تو بہتر ہے
دل کا قِصہ ابھی رہتا ہے!!!!!
بہرحال زبردست پہ۔۔۔۔۔۔۔
شاباش!
ابو مصعب — اکتوبر 30، 2016 7:12 صبح
کفر ہے ہم اگر تمھیں چاہیں​
لوگ پوجیں صنم تو بہتر ہے
واہ، بہت خوب​
اَبُو مدین — اکتوبر 30، 2016 7:36 صبح
واہ واہ سر جی کہا کہنے آپ کے۔ ڈھیروں داد اور دعائیں قبول کریں۔
اَبُو مدین — اکتوبر 30، 2016 7:38 صبح
یہ موصوفہ تو ہیں بھی دانش گر
جماعتی بھائی "مرزا" غالب کا شمار کس درجے میں آتا ہے؟ :)
سید لبید غزنوی — اکتوبر 30، 2016 8:03 صبح
ہمیشہ کی طرح لاجواب
حسن محمود جماعتی — اکتوبر 30، 2016 9:10 صبح
جماعتی بھائی "مرزا" غالب کا شمار کس درجے میں آتا ہے؟ :)
میرزا سے اپنی بنتی نہیں اور اس سے میل ملا بھی نہیں۔ کچھ کہا نہیں جا سکتا۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D9%88%DA%91-%DA%88%D8%A7%D9%84%DB%8C%DA%BA-%D9%82%D9%84%D9%85-%D8%AA%D9%88-%D8%A8%DB%81%D8%AA%D8%B1-%DB%81%DB%92.92633/page-2