بہت نوازش ، ذرہ نوازی ہے جناب! اللّٰہ کریم آپ کو سلامت رکھے آپ کی داد سے دل بڑھتا ہے ۔ بہت شکریہ!
یہ مقطلع بھی بہت خوب رہا ۔ یعنی ٹائپو ہو تو پھر ایسی ہو کہ لوگ اس میں بھی نکتہ آفرینی کریں۔
بہت نوازش ، ذرہ نوازی ہے جناب! اللّٰہ کریم آپ کو سلامت رکھے آپ کی داد سے دل بڑھتا ہے ۔ بہت شکریہ!
ہاہاہا ۔ اب اس جامع تشریح کے بعد مزید کی گنجائش نہیں ہے۔
کیا بات ہے ماشاء اللہ ۔بہت پیارے اشعار ۔