جانے من ، جانِ من ، جان اے من

فاتح — مارچ 9، 2013 9:17 صبح
مَ ےِ با قی (مفاعیلن) ۔۔۔ ۔۔ یہاں ’’ے‘‘ مکسور پر اشباع ہے یعنی زیر کو کھینچ کر یاے کے برابر لمبا کر دینا۔ ہمزہ کا محض اشتباہ ہو رہا ہے۔
یعنی آپ کی رائے میں کسی بھی حرف پر اگر زیر ہو تو یہ ایک قاعدہ ہے کہ اس زیر کو کھینچ کر ایک مکمل حرف کے مطابق وزن دیا جا سکتا ہے؟
محمد یعقوب آسی — مارچ 9، 2013 1:25 شام
آداب عرض ہے، جناب فاتح صاحب۔
مجھے آپ کی دعاؤں کی تمنا ہے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AC%D8%A7%D9%86%DB%92-%D9%85%D9%86-%D8%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D9%90-%D9%85%D9%86-%D8%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%86-%D8%A7%DB%92-%D9%85%D9%86.60789/page-4