جب سے سیکھا ہے گفتگو کرنا - عمر سیف

فاتح — نومبر 23، 2016 1:17 شام
واہ واہ کیا دھماکے دار انٹری ہے بطور شاعر۔ لطف آ گیا
عمر سیف — نومبر 23، 2016 3:03 شام
واہ واہ واہ
خوبصورت غزل عمر بھائی!
کیا کہنے۔۔۔!
ماشاءاللہ۔
خوش رہیے۔ :)
شکریہ احمد بھائی
عمر سیف — نومبر 23، 2016 3:03 شام
واہ واہ کیا دھماکے دار انٹری ہے بطور شاعر۔ لطف آ گیا
فاتح بھائی بہت شکریہ
دھماکے تو آپ سے منسوب ہیں شاید
نیرنگ خیال — نومبر 23، 2016 3:34 شام
بہت اعلی عمر سیف بھائی۔۔۔ لاجواب۔۔ شاندار
عمر سیف — نومبر 23، 2016 3:37 شام
بہت اعلی عمر سیف بھائی۔۔۔ لاجواب۔۔ شاندار
محبتیں ہیں آپ کی
فاتح — نومبر 23، 2016 5:40 شام
فاتح بھائی بہت شکریہ
دھماکے تو آپ سے منسوب ہیں شاید
جی میں تو گویا خود کش جیکٹ پہن کے پھرتا ہوں نا :laughing:
عمر سیف — نومبر 23، 2016 7:08 شام
جی میں تو گویا خود کش جیکٹ پہن کے پھرتا ہوں نا :laughing:
:D:righthug::bomb::disappointed::skeleton:
ظفری — دسمبر 1، 2016 12:34 صبح
واہ واہ کیا دھماکے دار انٹری ہے بطور شاعر۔ لطف آ گیا

واقعی عمر کا یہ روپ تو پہلے نہیں دیکھا تھا ۔ لاجواب شاعری ۔ :music:
خالد محمود چوہدری — دسمبر 1، 2016 4:04 صبح
سر جی بہت زبردست ، بہت اعلی۔کیاہی خوب ہے داد قبول کیجئے
عمر سیف — دسمبر 1، 2016 7:39 صبح
واقعی عمر کا یہ روپ تو پہلے نہیں دیکھا تھا ۔ لاجواب شاعری ۔ :music:
:)
عمر سیف — دسمبر 1، 2016 7:39 صبح
سر جی بہت زبردست ، بہت اعلی۔کیاہی خوب ہے داد قبول کیجئے
بہت شکریہ
یوسف سلطان — دسمبر 1، 2016 8:04 صبح
بہت خوب۔
عمر سیف — دسمبر 1، 2016 9:38 صبح
شکریہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AC%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D8%B3%DB%8C%DA%A9%DA%BE%D8%A7-%DB%81%DB%92-%DA%AF%D9%81%D8%AA%DA%AF%D9%88-%DA%A9%D8%B1%D9%86%D8%A7-%D8%B9%D9%85%D8%B1-%D8%B3%DB%8C%D9%81.93144/page-2