جس پل سے ترا عشق ہمیں دان ہوا ہے

فاخر رضا — نومبر 6، 2020 7:14 صبح
فریاد، نہ شکوہ، نہ فغاں، مہر بہ لب ہوں
وہ ضبط مرا دیکھ کے حیران ہوا ہے
اشکوں کی سیاہی بھرے مژگاں کے قلم سے
تحریر غمِ ہجر کا فرمان ہوا ہے
گلشن کی تباہی پہ نہ ہوگی کوئی فریاد
گل چیں سے عنادل کا یہ پیمان ہوا ہے

کبھی ایسا لگتا ہے کہ پاکستان ابھی نہیں بنا ہے، انگریزوں کی حکومت ہے اور حسرت موہانی لکھ رہے ہیں
عاطف ملک — دسمبر 4، 2020 5:44 شام
ماشاءاللہ اچھی غزل ہے مبارک باد
شکراً:)
کبھی ایسا لگتا ہے کہ پاکستان ابھی نہیں بنا ہے، انگریزوں کی حکومت ہے اور حسرت موہانی لکھ رہے ہیں
اب اس پہ کیا کہوں(n)
تعریف ہے تو شکریہ اور تعریف نہیں ہے تو بھی نوازش:)
فاخر رضا — دسمبر 4، 2020 5:54 شام
شکراً:)
اب اس پہ کیا کہوں(n)
تعریف ہے تو شکریہ اور تعریف نہیں ہے تو بھی نوازش:)
بھائی آپ کا لکھا بہت اچھا لگا.

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AC%D8%B3-%D9%BE%D9%84-%D8%B3%DB%92-%D8%AA%D8%B1%D8%A7-%D8%B9%D8%B4%D9%82-%DB%81%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AF%D8%A7%D9%86-%DB%81%D9%88%D8%A7-%DB%81%DB%92.113684/page-2