بہت شکریہ تابش بھائی۔ سلامت رہیے
بہت شکریہ تابش بھائی۔ سلامت رہیے
شکریہ سعدیہ۔ جیتی رہو
شکریہ جناب
بہت شکریہ۔ محبت ہے آپ کی
ممنون ہوں ذیشان بھائی
بہت شکریہ جاسمن بہن۔ یہ غزل آپ کی مہمیز پر ہی پرانی فائلوں کے انبار میں سے نکال کر ارسال کی ہے۔ اگر آپ میری غزلوں کی لڑیاں نکال کر انہیں تازہ نہ کرتیں تو مجھے مہمیز نہ ملتی۔
شکریہ سارہ۔ شاید فیس بک پر میرے پیج پر لگی ہوئی ہے۔ وہیں پڑھی ہو گی۔
آپ کی محبتوں کے تو ہم یوں بھی اسیر ہیں۔ بہت شکریہ وارث صاحب
شکریہ، جیتے رہو فراز۔
شکریہ عارف ۔ آپ اس کوچے میں ، خیریت تو ہے نا؟
شکریہ عائشہ، شاد و باد رہو بیٹا۔
یہ تو سراسر آپ کی محبت ہے اعجاز صاحب اور میرے لیے اعزاز ہے۔
جی، پہلے دونوں تخلص استعمال کر لیا کرتا تھا، کبھی فاتح کبھی بشیر لیکن اب اعلانیہ طور پر صرف فاتح اختیار کر لیا ہے۔
شکریہ مریم۔ سلامت رہو
ظہیر بھائی، یہ ذرہ نوازی ہے آپ کی ورنہ من آنم کہ من دانم ۔
بہت شکریہ یوسف سلطان صاحب
یہ محض آپ کا حسن نظر ہے فصیح صاحب۔ سلامت رہیے۔ آپ کی جانب سے پذیرائی پر ممنون ہوں۔