۔
بالکل ٹھیک کہا فاتح بھائی ۔ یہ ’’ رائٹرز بلاک‘‘ ہر لکھنے والے پر ضرورآتا ہے ، بلکہ گاہے بگاہے آتا رہتا ہے ۔ ہزار کوشش کے باوجود ایک سطر یا مصرع نہیں لکھا جاتا ۔
میرا خیال ہے کہ اس کا کچھ تعلق عدم تحریک سے بھی ہے ۔ انشاءاللہ یہ بانجھ پن زیادہ عرصہ نہیں رہے گا ۔