حسن ایسا کہ تجلی کو مچلتا دیکھوں ۔ فاتح الدین بشیر

فاتح — جنوری 27، 2016 4:37 شام
دُودِ ہستی نے بنایا ہے عجب عکسِ وجود
خود کو اپنی ہی حدوں سے میں نکلتا دیکھوں
بہت اعلیٰ !! کیا بات ہے فاتح بھائی !! سلامت رہیئے ۔ خوب!
شکریہ ظہیر بھائی۔ آپ جیسے قادر الکلام شاعر سے داد پا کر جو خوشی ہوتی ہے وہ بیا نہیں کر سکتا۔
عائشہ عزیز — جنوری 27، 2016 4:40 شام
اہاں۔۔۔ اب میں بولوں کہ نہ بولوں؟ :laughing:
اارے بولیں بولیں۔۔ آپ کیوں چپ ہیں بھلا :rollingonthefloor:
فاتح — جنوری 27، 2016 4:51 شام
اارے بولیں بولیں۔۔ آپ کیوں چپ ہیں بھلا :rollingonthefloor:
نہیں نہیں میں کسی کو نہیں بتاتا کہ میں نے کل اس غزل کے ایک ایک شعر کی تشریح کر کے دی تھی تمہیں۔ میں بھلا کیوں بتانے لگا۔ یہ تو خفیہ راز ہے اور تا قیامت خفیہ راز ہی رہے گا۔:rollingonthefloor:
عائشہ عزیز — جنوری 27، 2016 5:02 شام
نہیں نہیں میں کسی کو نہیں بتاتا کہ میں نے کل اس غزل کے ایک ایک شعر کی تشریح کر کے دی تھی تمہیں۔ میں بھلا کیوں بتانے لگا۔ یہ تو خفیہ راز ہے اور تا قیامت خفیہ راز ہی رہے گا۔:rollingonthefloor:
اچھا کس ٹائم بھلا مجھے تو یاد نہیں پڑتا۔۔آپ شاید کچھ بھول رہے ہوں گے :rollingonthefloor:
فاتح — جنوری 27، 2016 5:33 شام
اچھا کس ٹائم بھلا مجھے تو یاد نہیں پڑتا۔۔آپ شاید کچھ بھول رہے ہوں گے :rollingonthefloor:
ہاں ایسا ہی ہے۔ شاید میں بھول رہا ہوں :laughing:
عائشہ عزیز — جنوری 27، 2016 5:51 شام
ہاں ایسا ہی ہے۔ شاید میں بھول رہا ہوں :laughing:
اور کیا۔۔ بلکہ آپ نے کئی دفعہ مجھے سے اس کا مطلب پوچھا تھا یاد ہے ناں:rollingonthefloor:
فاتح — جنوری 27، 2016 5:55 شام
اور کیا۔۔ بلکہ آپ نے کئی دفعہ مجھے سے اس کا مطلب پوچھا تھا یاد ہے ناں:rollingonthefloor:
وہ تو جب میں یہ غزل لکھ رہا تھا تب پوچھے تھے نا مشکل الفاظ کے معانی۔ وہ تمہیں اب تک یاد ہے؟ ;)
عائشہ عزیز — جنوری 27، 2016 6:31 شام
وہ تو جب میں یہ غزل لکھ رہا تھا تب پوچھے تھے نا مشکل الفاظ کے معانی۔ وہ تمہیں اب تک یاد ہے؟ ;)
اور نہیں تو کیا میں کوئی بھولنے والی تھوڑی ہوں۔ مجھے تو وہ بھی یاد ہے جب آپ نے میرے سے اصلاح کروائی تھی :rollingonthefloor:
ڈاکٹرعامر شہزاد — ستمبر 9، 2016 12:14 شام
فاتح سر اآپ کی اس غزل کے کچھ اشعار میں نے ڈیزائن کرنے کی جُرات کی ہے ۔۔ برائے مہربانی شفقت کیجیے گا ۔۔۔
154ults.jpg
فاتح — ستمبر 10، 2016 11:41 صبح
فاتح سر اآپ کی اس غزل کے کچھ اشعار میں نے ڈیزائن کرنے کی جُرات کی ہے ۔۔ برائے مہربانی شفقت کیجیے گا ۔۔۔
154ults.jpg
ڈاکٹر صاحب، آپ کی محبت ہے
جاسمن — ستمبر 10، 2016 12:00 شام
یہ غزل میری نظر سے اوجھل رہ گئی!
بہت پیارے اشعار ہیں۔ حسبِ معمول آپ کے خیال کی وسعت پہ پھر سے حیران ہوں۔
فاتح — ستمبر 10، 2016 12:23 شام
یہ غزل میری نظر سے اوجھل رہ گئی!
بہت پیارے اشعار ہیں۔ حسبِ معمول آپ کے خیال کی وسعت پہ پھر سے حیران ہوں۔
اور میں آپ کی اس شفقت و محبت پر تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
ڈاکٹرعامر شہزاد — ستمبر 16، 2016 7:01 صبح
فاتح سر کو ئی ایسا لنک ہی دے دیں جہاں اآپ کی ساری شاعری ایک ساتھ پڑھنے کو مل جا ئے ۔۔۔۔۔
فاتح — ستمبر 16، 2016 9:12 صبح
فاتح سر کو ئی ایسا لنک ہی دے دیں جہاں اآپ کی ساری شاعری ایک ساتھ پڑھنے کو مل جا ئے ۔۔۔۔۔
یہیں محفل پر میرے نام کا ٹیگ تلاش کر سکتے ہیں یا فیس بک پر میرے پیج پر
جتنی شاعری پوسٹ کی ہے وہ پڑھ سکتے ہیں
ڈاکٹرعامر شہزاد — ستمبر 16، 2016 12:07 شام
فاتح سر پلیز اپنے پیج کا لنک دے دیں یا نام ہی بتا دیں ۔۔۔ بار بار آپ کو زحمت دے رہا ہوں لیکن کیا کروں بہت بے چین ہوں آپ کی شاعری پڑھنے کے لیے ۔۔ اور پھر آسے ڈیزائن کر کے اپنے پیج کی زینت بنانے کے لیے ۔۔۔
محمد تابش صدیقی — ستمبر 16، 2016 12:10 شام
فاتح سر پلیز اپنے پیج کا لنک دے دیں یا نام ہی بتا دیں ۔۔۔ بار بار آپ کو زحمت دے رہا ہوں لیکن کیا کروں بہت بے چین ہوں آپ کی شاعری پڑھنے کے لیے ۔۔ اور پھر آسے ڈیزائن کر کے اپنے پیج کی زینت بنانے کے لیے ۔۔۔
یہاں پڑھ لیں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D8%A7%DB%8C%D8%B3%D8%A7-%DA%A9%DB%81-%D8%AA%D8%AC%D9%84%DB%8C-%DA%A9%D9%88-%D9%85%DA%86%D9%84%D8%AA%D8%A7-%D8%AF%DB%8C%DA%A9%DA%BE%D9%88%DA%BA-%DB%94-%D9%81%D8%A7%D8%AA%D8%AD-%D8%A7%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86-%D8%A8%D8%B4%DB%8C%D8%B1.32654/page-3