ماشا اللہ- - -
لاجواب
لاجواب
جدیدماشا اللہ
خدا پتھر کا ہو عاطف تو ہم سجدہ نہیں کرتےبہت اعلٰی
مطلع کی مزید روانی اور ابلاغ کے لیے صلاح. اسے اصلاح نہ سمجھا جائے
بہت شکریہ نوید بھائی!
نوازش تابش بھائی!
شکریہ کاشف بھائی!
شکریہ مبشر صاحب!
بہت نوازش ہے آپ کی ظل عرش!
آپ کی صلاح بہت خوبصورت ہے ابنِ رضا بھائی!
واہ عاطف بھائی بہت خوب
شاعر نے کہا کہ خدا پتھر کا ہو تو سجدہ نہیں کروں گا مطلب خدا میری مرضی کا یا میرے عقیدے کا ہوا تبھی اسی کا بندہ بنوں گا
شکریہ عدنان بھائی
"پتھر کا خدا" اور "سجدہ" استعارے ہیں یعنی مجازی معنوں میں استعمال ہوئے ہیں