خواب میں محوِ خواب میرے ساتھ ۔ فاتح الدین فاتح

فاتح — اپریل 30، 2014 1:19 صبح
شکریہ :)
فاتح — اپریل 30، 2014 1:20 صبح
واہ، ’سمت‘ کے لئے یہ اور کوئی پرانی غزل منتخب کر لیتا ہوں اس بار
شکریہ اعجاز صاحب۔ ویسے تو یہ بھی کافی پرانی غزل ہے۔ :)
فاتح — اپریل 30، 2014 1:20 صبح
واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ
کیسا سچ باندھ دیا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
مفلسی، بے کسی، ضعیفی پر
لڑ رہا تھا شباب میرے ساتھ

اففففففففففففففففف
ایک کچے گھڑے کی آنکھوں میں
رو رہا تھا چناب میرے ساتھ

کچے گھڑے کا استعارہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ تاک کر تیر مارا ۔۔۔
بہت سی دعاؤں بھری داد محترم فاتح بھائی
ممنون ہوں برادرم۔
فاتح — اپریل 30، 2014 1:20 صبح
بہت شکریہ
فاتح — اپریل 30، 2014 1:21 صبح
بہت خوب ۔ اچھی غزل ہے
بر سرِ نوکِ خارِ جاں فاتح
جل رہا تھا گلاب میرے ساتھ
بہترین
بہت شکریہ۔
فاتح — اپریل 30، 2014 1:21 صبح
مختصر بحر میں لکھنا ہمیشہ ہی مشکل رہا ہے اور کسی شاعر کی قادرالکلامی کا اندازہ بھی اسی سے ہوتا ہے
کیا کہنے جناب کے کیا سادگی اور روانی ہےاس پر تشبیہات استعارات اور تلمیحات کیا ہی کہنے
اللہ کرے زور قلم زیادہ
محبت ہے جناب کی۔
فاتح — اپریل 30، 2014 1:21 صبح
مفلسی، بے کسی، ضعیفی پر
لڑ رہا تھا شباب میرے ساتھ
واہ واہ فاتح بھائی۔لاجواب۔
ڈھیر سی داد اس خوبصورت غزل کے لئے۔:)
شکریہ رانا بھائی۔
فاتح — اپریل 30، 2014 1:22 صبح
واہ واہ واہ ۔۔۔ ۔!
کیا خوبصورت غزل ہے فاتح بھائی ۔۔۔ !
خوش رہیے۔
دعاؤں اور داد کے لیے سر تا پا ممنون
فاتح — اپریل 30، 2014 1:22 صبح
بہت خوب۔ بہت مزہ آیا پڑھ کر۔ زبردست :)
بہت شکریہ جناب
فاتح — اپریل 30، 2014 1:23 صبح
کاش واعظ کو دیکھتے صاحب !
پی رہا تھا شراب میرے ساتھ
اچھا ہے :)
بہت خوب فاتح بھائی بہت سی داد قبول کیجئے
دعائیں
بہت شکریہ برادرم
فاتح — اپریل 30، 2014 1:23 صبح
ایک کچے گھڑے کی آنکھوں میں
رو رہا تھا چناب میرے ساتھ
واہ واہ واہ ایک ایک شعر لاجواب
عابد بھائی، ممنون ہوں
فاتح — اپریل 30، 2014 1:24 صبح
واہ واہ۔۔ کیا خوب کہا قبلہ بھیا حضور!
جیتی رہو بیٹا حضور :)
فاتح — اپریل 30، 2014 1:24 صبح
چاند، کرنوں کی رائگانی کا
کر رہا تھا حساب میرے ساتھ
مفلسی، بے کسی، ضعیفی پر
لڑ رہا تھا شباب میرے ساتھ
واہ۔۔۔ بہت ہی عمدہ فاتح بھائی۔۔۔ شاندار۔۔۔ ۔
ذوالقرنین بھائی، آپ کی ذرہ نوازی ہے
فاتح — اپریل 30، 2014 1:25 صبح
بہت شکریہ
فاتح — اپریل 30، 2014 1:25 صبح
برادرم، بہت شکریہ۔
"استاد" کے لاحقے کی ضرورت ہی نہیں کہ آپ بھائی ہیں ہمارے :)
محمد علم اللہ — اپریل 30، 2014 1:51 صبح
جواب نہیں بھائی جان ۔۔۔
مجھے تو یہ شعر بہت اچھا لگا ۔۔
مفلسی، بے کسی، ضعیفی پر
لڑ رہا تھا شباب میرے ساتھ
اس کا مطلب یہ نہیں کہ بقیہ شعر اچھے نہیں ۔
باقی بھی لا جواب ہے ۔
فاتح — اپریل 30، 2014 2:10 صبح
جواب نہیں بھائی جان ۔۔۔
مجھے تو یہ شعر بہت اچھا لگا ۔۔
مفلسی، بے کسی، ضعیفی پر
لڑ رہا تھا شباب میرے ساتھ
اس کا مطلب یہ نہیں کہ بقیہ شعر اچھے نہیں ۔
باقی بھی لا جواب ہے ۔
ذرہ نوازی ہے بھائی۔ جیتے رہیں
عائشہ عزیز — اپریل 30، 2014 2:44 صبح
جیتی رہو بیٹا حضور :)
:rollingonthefloor:
آبی ٹوکول — اپریل 30، 2014 9:09 صبح
عابد بھائی، ممنون ہوں
یار آپ فاتح ہی رہو تو اچھا ہے ہم آپکو کسی کےزیر نہیں دے دیکھ سکتے چاہے صدر پاکستان "ممنون" ہی کی شکل میں کیوں نہ ہو
محمد وارث — مئی 2، 2014 6:12 صبح
خوب غزل ہے فاتح صاحب کیا کہنے، لاجواب

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AE%D9%88%D8%A7%D8%A8-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D8%AD%D9%88%D9%90-%D8%AE%D9%88%D8%A7%D8%A8-%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%DB%94-%D9%81%D8%A7%D8%AA%D8%AD-%D8%A7%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86-%D9%81%D8%A7%D8%AA%D8%AD.73788/page-2