خواب کا دریا۔ناعمہ عزیز

ناعمہ عزیز — جنوری 10، 2016 11:22 صبح
دل کو چھونے والے الفاظ ۔۔
ویل ڈن :thumbsup2:
شکریہ سارہ :)
ناعمہ عزیز — جنوری 10، 2016 11:23 صبح
بہت عمدہ اور اعلیٰ۔۔۔ زبردست
بہت شکریہ نین بھائی۔
ناعمہ عزیز — جنوری 10، 2016 11:24 صبح
بہت خوبصورت اور احساسات سے بھرپور نظم۔
بہت سی داد
بہت شکر گزار ہوں :)
ناعمہ عزیز — جنوری 10، 2016 11:26 صبح
واہ واہ واہ جتنی تعریف کی جائے اتنی ہی کم ہے۔ الفاظ کی بنت اتنی خوبصورت ہے کہ حسد محسوس ہو تا ہے۔ قاری نظم کے ساتھ بہتا چلا جاتا ہے۔ اس خوبصورت تخلیق پر ڈھیروں مبارک باد!
آپ کا کہنا میرے لیے ہی نہیں کسی کے لیے بھی سند ہے۔ آپ نے کہا ہے تو میں مان بھی لیتی ہوں ورنہ اپنے لکھے پر مجھے کم ہی یقین آتا ہے کہ اچھا لکھا ہے:p:p
مقدس — جنوری 10، 2016 11:26 صبح
بہت اچھے ناعمہ۔۔۔ خربوزہ خربوزے کو دیکھ کر رنگ پکڑتا ہے۔۔ اس کی آج سمجھ آ گئی :rollingonthefloor:
باباجی — جنوری 10، 2016 11:29 صبح
بہت اچھے ناعمہ۔۔۔ خربوزہ خربوزے کو دیکھ کر رنگ پکڑتا ہے۔۔ اس کی آج سمجھ آ گئی :rollingonthefloor:
مقدس خربوزہ
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
مقدس — جنوری 10، 2016 11:31 صبح
اللہ نہ کرے مقدس شاعری والا خربوزہ بنے :rollingonthefloor:
فاتح — جنوری 10، 2016 11:52 صبح
اللہ نہ کرے مقدس شاعری والا خربوزہ بنے :rollingonthefloor:
اعتراض خربوزے پر نہیں شاعری والے خربوزے پر ہے گویا۔ تو تم شاعری والا مت بننا۔ :rollingonthefloor:
ویسے بھی تمہارے نہ ہونے سے ہم جیسوں کی دکان داری چل رہی ہے ورنہ اگر نثر کی طرح تم نے شاعری لکھنا بھی شروع کر دی تو ہمیں کون پوچھے گا۔
ناعمہ عزیز — جنوری 10، 2016 11:53 صبح
بہت اچھے ناعمہ۔۔۔ خربوزہ خربوزے کو دیکھ کر رنگ پکڑتا ہے۔۔ اس کی آج سمجھ آ گئی :rollingonthefloor:
لڑکی باز آؤ۔
میں خربوزے سے پہلے بھی شاعری کرتی تھی۔ :p
مقدس — جنوری 10، 2016 11:54 صبح
اعتراض خربوزے پر نہیں شاعری والے خربوزے پر ہے گویا۔ تو تم شاعری والا مت بننا۔ :rollingonthefloor:
ویسے بھی تمہارے نہ ہونے سے ہم جیسوں کی دکان داری چل رہی ہے ورنہ اگر نثر کی طرح تم نے شاعری لکھنا بھی شروع کر دی تو ہمیں کون پوچھے گا۔
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: نثر اگر میری بونگیوں کو کہتے ہیں تو اللہ بچا کر ہی رکھے آپ سب کو
مقدس — جنوری 10، 2016 11:54 صبح
لڑکی باز آؤ۔
میں خربوزے سے پہلے بھی شاعری کرتی تھی۔ :p
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: یعنی کہ تم پہلے بھی خربوزہ ہی تھی
ناعمہ عزیز — جنوری 10، 2016 11:55 صبح
بہت خوب لکھا ناعمہ بہنا! ہر لفظ دل کو چھوتا ہوا محسوس ہوا.. :) اتنی اعلیٰ کاوش پہ ڈھیروں داد قبولیے.. :)
بہت خوب سس ماشاءاللہ :applause:
بہت شکریہ آپ سب کا۔ آپ کو پسند آئی مجھے خوشی ہوئی۔ :)
ناعمہ عزیز — جنوری 10، 2016 11:56 صبح
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: یعنی کہ تم پہلے بھی خربوزہ ہی تھی
اور کیا :p
مقدس — جنوری 10، 2016 11:58 صبح
آج سے تم ناعمہ نہیں بلکہ خربوزہ ہو گئی :rollingonthefloor:
سیدہ شگفتہ — جنوری 10، 2016 12:03 شام
بہت اچھے ناعمہ۔۔۔ خربوزہ خربوزے کو دیکھ کر رنگ پکڑتا ہے۔۔ اس کی آج سمجھ آ گئی :rollingonthefloor:

:) :)
سیدہ شگفتہ — جنوری 10، 2016 12:04 شام
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: نثر اگر میری بونگیوں کو کہتے ہیں تو اللہ بچا کر ہی رکھے آپ سب کو

آمین
:) :)
سیدہ شگفتہ — جنوری 10، 2016 12:06 شام
آج سے تم ناعمہ نہیں بلکہ خربوزہ ہو گئی :rollingonthefloor:

کیا جلالی اثرات ہیں :)
رانا — جنوری 10، 2016 12:11 شام
بہت عمدہ ناعمہ بہنا۔ لاجواب۔:)
نذر حسین ناز — جنوری 10، 2016 12:24 شام
یہ دنیا خواب کا دریا نہیں لڑکی
جسے تعبیر پانے کی ہوس میں پار کر لو تم
یہ آنکھیں خواب کا گھر ہیں
مگر تم خواب مت بُننا
یہ دنیا خواب کا دریا نہیں جس کو
کسی کچے گھڑے پر پار کر پاؤ۔
ناعمہ عزیز
واہ واہ واہ واہ ۔۔۔ بہت خوب
ان کہی — جنوری 10، 2016 12:51 شام
بہت عمدہ۔۔۔۔۔۔۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AE%D9%88%D8%A7%D8%A8-%DA%A9%D8%A7-%D8%AF%D8%B1%DB%8C%D8%A7%DB%94%D9%86%D8%A7%D8%B9%D9%85%DB%81-%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%B2.87065/page-2