لاریب مرزا — جنوری 10، 2016 3:38 شام
بہت شکریہ آپ سب کا۔ آپ کو پسند آئی مجھے خوشی ہوئی۔
یہ آپ کی پہلی کاوش ہے یا اس سے پہلے بھی شاعری پہ طبع آزمائی کر چکی ہیں؟؟

ناعمہ عزیز — جنوری 10، 2016 4:54 شام
یہ آپ کی پہلی کاوش ہے یا اس سے پہلے بھی شاعری پہ طبع آزمائی کر چکی ہیں؟؟
پہلے بھی تھوڑا بہت زور لگایا ہے شاعری پر۔ مشکل کام ہے ہو جائے تو اچھا ہے ورنہ کرنے بیٹھو تو سمجھ ہی نہیں آتی کہ کیسے کیا جائے

ناعمہ عزیز — جنوری 10، 2016 4:57 شام
آج سے تم ناعمہ نہیں بلکہ خربوزہ ہو گئی
خربوزی شاعرہ ٹھیک نہیں؟
لاریب مرزا — جنوری 10، 2016 6:02 شام
پہلے بھی تھوڑا بہت زور لگایا ہے شاعری پر۔ مشکل کام ہے ہو جائے تو اچھا ہے ورنہ کرنے بیٹھو تو سمجھ ہی نہیں آتی کہ کیسے کیا جائے

یوسف سلطان — جنوری 10، 2016 11:10 شام
یقین و بے یقینی ہی کچل دیتی ہے سر ان کے
یہاں پر آنکھ میں جن کی بہت سے خواب ہوتے ہیں
بہت خوب
arifkarim — جنوری 11، 2016 12:08 صبح
بہترین کلام ہے گو کہ اوپر سے گزر گیا۔
ناعمہ عزیز — جنوری 11، 2016 2:04 صبح
بہترین کلام ہے گو کہ اوپر سے گزر گیا۔
حالانکہ کہ اوپر سے گزرنے والا تھا نہیں۔ پھر بھی شکریہ

ناعمہ عزیز — جنوری 11، 2016 2:04 صبح
ناعمہ عزیز — جنوری 11، 2016 2:05 صبح
بہت عمدہ ناعمہ بہنا۔ لاجواب۔
شکریہ بھیا

ناعمہ عزیز — جنوری 11، 2016 2:06 صبح
arifkarim — جنوری 11، 2016 2:06 صبح
پہلے بھی تھوڑا بہت زور لگایا ہے شاعری پر۔ مشکل کام ہے ہو جائے تو اچھا ہے ورنہ کرنے بیٹھو تو سمجھ ہی نہیں آتی کہ کیسے کیا جائے
گھر میں دیکھیں۔ کوئی تو مدد کرنے والا مل ہی جائے گا

ناعمہ عزیز — جنوری 11، 2016 2:08 صبح
گھر میں دیکھیں۔ کوئی تو مدد کرنے والا مل ہی جائے گا
اگر ایسا ہوتا تو اب تک میرے دس پندرہ دیوان نا آ چکے ہوتے مارکیٹ میں؟
arifkarim — جنوری 11، 2016 2:14 صبح
اگر ایسا ہوتا تو اب تک میرے دس پندرہ دیوان نا آ چکے ہوتے مارکیٹ میں؟
اب آپکی قسمت ہی ایسی ہے تو ہم کیا کر سکتے ہیں۔
ناعمہ عزیز — جنوری 11، 2016 2:51 صبح
اب آپکی قسمت ہی ایسی ہے تو ہم کیا کر سکتے ہیں۔
ہمیں ایسی قسمت نہیں چاہیے جس میں کوئی ہماری مدد کرے

ظہیراحمدظہیر — جنوری 11، 2016 11:09 شام
بہت خوب! آپ کی نظم پسند آئی ۔ اللہ کرے زور بیاں اور زیادہ!
ابن سعید — جنوری 12، 2016 12:08 صبح
ناعمہ عزیز — جنوری 12، 2016 3:07 صبح
میں بھی کہوں سعود بھیا کہاں غائب ہیں

ناعمہ عزیز — جنوری 12، 2016 3:07 صبح
بہت خوب! آپ کی نظم پسند آئی ۔ اللہ کرے زور بیاں اور زیادہ!
بہت شکریہ

ابن سعید — جنوری 12، 2016 3:08 صبح
ناعمہ عزیز — جنوری 12، 2016 3:11 صبح
ہمممم چلیں دیر سے آنے پر ہم نے معاف کیا