رسم کارو کاری پر سندھ کی ہوا چپ ہے

الف عین — مئی 22، 2007 8:39 صبح
F@rzana نے کہا:
بابا جانی ۔۔۔۔آپ کی یہ پیار بھری ڈانٹ سر آنکھوں پر، اصل میں تصاویر کا کچھ یوں ہے۔۔۔
کہ اس طرح ذرا میں اپنے فوٹو شاپ کے کام کو سدھارتی اور چیک کرتی رہتی ہوں۔۔۔۔۔
اس لئے تصویری شکل میں شاعری کو تختہ مشق بنا رکھا ہے۔
8)
چلو اپنی شاعری کے ساتھ ہی کھیل رہی ہو۔ کہیں ہماری شاعری یا غالب کی شاعری کے ساتھ یہ عمل نہ شروع کر دینا!!
فاتح — جولائی 20، 2007 11:25 صبح
ایک جوابی شعر
رسم کارو کاری پر سندھ کی ہوا چپ ہے
لڑکیوں کو حیرت ہے کیوں مرا خدا چپ ہے

رِیسمانِ ظالم کو ڈھیل دے رہا ہے گو
اس کا یہ نہیں مطلب کہ ترا خدا چپ ہے
:rolleyes:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B1%D8%B3%D9%85-%DA%A9%D8%A7%D8%B1%D9%88-%DA%A9%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D9%BE%D8%B1-%D8%B3%D9%86%D8%AF%DA%BE-%DA%A9%DB%8C-%DB%81%D9%88%D8%A7-%DA%86%D9%BE-%DB%81%DB%92.5839/page-2