قل ہو اللہ احد ۔۔۔۔۔ یہاں شعری ضرورت کے لئے اللہُ کو اللہٗ پڑھنا پڑ رہا ہے۔ جو میرے نزدیک درست نہیں ہے۔
لاتقنطوا ۔۔۔۔ یہاں خالی الف املاء کا لازمی حصہ ہے، اس کا حذف کسی طور بھی درست نہیں۔
بقیہ تحفظات بدستور!