نوید اور آصف۔
یہاں اب تک ’کلک رنجہ‘ نہیں فرمایا آپ لوگوں نے؟
ہماری کچی پکی غزل بھی اپنی پہلی آمد کے بعد ہی احباب کی نظرِ ’کرم‘ کی منتظر ہے۔ اب تم لوگوں کی آمد کے بعد امید کی جا سکتی ہے کہ اس پر بھی رائے کا اظہار ہوگا۔
اور آپ لوگوں کی طرحی غزل۔۔؟؟؟