سنگ ہوا کے کھیل رچانا بھول گئے

محمداحمد — مارچ 28، 2016 12:57 شام
واہ واہ، حیرت ہے کہ اس شہ پارے پر اب نظر پڑی۔
کیا عمدہ غزل کہی ہے۔ حساسیت سے بھرپور اور خوبصورت موتیوں سے جڑی

بہت شکریہ تابش!
بے حد ممنون ہوں آپ کی محبت کے لئے۔
محمداحمد — مارچ 28، 2016 12:58 شام
کیا کہنے جناب
کیا مرصع غزل ہے لطف آ گیا پڑھ کر
آپ کی۔پہلی کاوش نظر سے گزری جو آپ کی محفل پر اولین غزل۔بھی ہے
پہلی۔کاوش ہی۔متاثر کر گئی
بہت سی داد قبول۔کریں
اللہ۔کرے زور قلم زیادہ

بہت بہت شکریہ محترم!
شاد آباد رہیے۔
محمد امین — مارچ 29، 2016 5:44 شام
بہت خوبصورت غزل ہے احمد بھائی۔ شاندار کلام۔۔۔ ہر شعر داد کے لائق ہے۔۔۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%86%DA%AF-%DB%81%D9%88%D8%A7-%DA%A9%DB%92-%DA%A9%DA%BE%DB%8C%D9%84-%D8%B1%DA%86%D8%A7%D9%86%D8%A7-%D8%A8%DA%BE%D9%88%D9%84-%DA%AF%D8%A6%DB%92.5743/page-3