شام

زھرا علوی — جون 10، 2008 6:32 شام
شکریہ استاد محترم۔۔۔۔:)
میں نے اپنے دو اشعار میں بھی ردوبدل کی تھی اور آپ سے نظر ثانی کی درخواست کی تھی مگر وہ پوسٹ شاید کہیں بہت پیچھے رہ گئی ہے میں دوبارہ بھیج دوں؟
الف عین — جون 10، 2008 7:45 شام
زہرا۔ اس ضمن میں وہاں ہی پوسٹ کر چکا ہوں۔ تم نے نہیں دیکھا کیا ابھی تک۔۔
زھرا علوی — جون 10، 2008 8:15 شام
جی اب میں نے دیکھ لیا ہے پہلے نہیں دیکھا تھا
ایم اے راجا — جون 10، 2008 8:18 شام
بہت شکریہ استادِ محترم علم میں اضافہ کرنے کا
اور زھرا صاحبہ میری تنقید کو گوارہ کرنے کا:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D8%A7%D9%85.12876/page-2