آپ نے تو ایسے انداز سے لکھا ہے جیسے سکول میں مانیٹر بورڈ پر نام لکھ دئے۔
آپ نے تو ایسے انداز سے لکھا ہے جیسے سکول میں مانیٹر بورڈ پر نام لکھ دئے۔
آپ کے ذہن کی اُڑان بہت دُور کی کہکشاؤں تک ہے۔۔۔۔۔ایسے ایسے خیال ہیں کہ بے ساختہ واہ واہ نکلتی ہے۔
اس خوبصورت داد پر تو بذات خود نظم کا گمان ہوتا ہے۔ سراسر محبت ہے آپ کی ورنہ من آنم کہ من دانم
آج دو سال سے زائد کی تاخیر سے آپ تمام احباب کی بے پناہ محبتوں اور پذیرائیوں کا شکریہ ادا کرنےپر معذرت خواہ ہوں۔
ظہیر بھائی، آپ سے داد پا کر نہال ہو گیا۔
محبت ہے آپ کی تابش بھائی۔شکریہ
آپ خود اعلیٰ پائے کا کلام کہنے پر قادر ہیں، آپ کی داد تو اثاثہ ہے۔
یہ آپ کا انکسار ہے۔