سُن قہقہے ہزار محبت کے باب میں
انجامِ کار لاکھوں کو روتے ہوئے بھی دیکھ
واااااہ واااااہ واااااہ لاجواب
انجامِ کار لاکھوں کو روتے ہوئے بھی دیکھ
واااااہ واااااہ واااااہ لاجواب
اس پذیرائی پر ممنون ہوں۔
اصل میں آپ انتظار کررہے تھے کہ کسی اصلی والے جہاندیدہ استاد سے داد ملے تو باقیوں کا بھی شکریہ ادا کردیا جائے لیکن آپ کی قسمت کہ مراسلہ نمبر 18 آپ کی نظروں سے اوجھل رہ گیا لہٰذا نتیجہ ظاہر کہ انتظار طویل سے طویل ہوتا چلا گیا۔
بالکل بالکل! اب آپ جیسے آنجہانی، اوہ میرا مطلب ہے جہاندیدہ استاد (ویسے اتنا جہان دیکھ لینے کے بعد اور اتنی استادی کر چکنے کے بعد تو آنجہانی ہونا ہی بنتا ہے
ہاہاہا۔