عدم سمونے میں لگ گیا ہے - منیب الف

منیب الف — فروری 20، 2018 6:23 صبح
نہ اتریں ،ہم آپ کو صدارت کی مسند پر بیٹھا دیں گے ،اگر ایسا ہے تو پھر ایسا ہی سہی ۔:)
لیکن عدنان بھائی، صدارت کی مسند سے بھی کوئی اترنا نہیں چاہتا۔ تابش بھائی نے تو پھر تین بار ہی نہیں اتروں گا کہا ہے۔ صدور کے صدور میں یہ وظیفہ تو دن رات جاری رہتا ہے۔
لئیق احمد — فروری 20، 2018 6:29 صبح
بہت خوبصورت کلام اور بہت اچھی گفتگو ۔ ۔ منیب الف بھائی
عبید انصاری — فروری 20، 2018 6:33 صبح
نہیں اتروں گا، نہیں اتروں گا، نہیں اتروں گا۔
ایسے تو کرسی پر بیٹھ کر کہا جاتا ہے
منیب الف — فروری 20، 2018 6:49 صبح
بہت خوبصورت کلام اور بہت اچھی گفتگو ۔ ۔ منیب الف بھائی
بہت شکریہ، لئیق بھائی۔ آپ کا نام مجھے بہت اچھا لگا۔ جیسے کوئی لائقوں سے زیادہ لائق ہو۔ کیا اس کا یہی مطلب ہے؟
لئیق احمد — فروری 20، 2018 7:00 صبح
بہت شکریہ، لئیق بھائی۔ آپ کا نام مجھے بہت اچھا لگا۔ جیسے کوئی لائقوں سے زیادہ لائق ہو۔ کیا اس کا یہی مطلب ہے؟
شکریہ ۔ جی لغت یہی مطلب بیان کرتی ہے۔
حسن محمود جماعتی — فروری 21، 2018 12:37 شام
بہت شکریہ، حسن بھائی۔ میں منیب احمد ہوں، آپ محمود ہیں۔ یعنی ہم ایک ہی جماعت میں شامل ہیں۔ :)
محبت آپکی۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%AF%D9%85-%D8%B3%D9%85%D9%88%D9%86%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%84%DA%AF-%DA%AF%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%92-%D9%85%D9%86%DB%8C%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%81.100206/page-2