کیا لکھا جائے اسکے بعد
کیا لکھا جائے اسکے بعد
جی بالکل !!! آپ نے سنا ہو گا کہ ۔
احمدمحمد بھائی ، اس میں معذرت کی تو قطعی کوئی بات نہیں ۔ شاعری پر تبصرہ آپ کا حق ہے ۔ کسی بھی شاعر یا مصنف کے لئے قاری کا تبصرہ رہنما کا کام دیتا ہے ۔ نقد و نظر سے تو تخلیق سنورتی ہے ۔ سو اس کے لئے الگ سے آپ کا شکریہ ۔ بہت ممنون ہوں ۔
بہت نوازش ، بہت شکریہ فرحان بھائی ! اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ پذیرائی پر ممنو ن ہوں ۔
آداب ، بہت نوازش ہے رضوی صاحب ! بہت ممنون ہوں ۔ پہلی غزل مسلسل ہے سو اشعار کی فضا میں خاصی ہم آہنگی آگئی ہے ۔ پذیرائی اور تبصرے کا بہت شکریہ !
بہت بہت شکریہ فاخر بھائی ! بہت ممنون ہوں ۔
آمین
بے حد مفید معلومات عنایت فرمانے پر مشکور ہوں۔ آپ کے مراسلوں سے ہمیشہ بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے اسی لیے تو آپ کے مقتدیوں کی فہرست میں شامل ہوں۔
بالکل بجا فرمایا آپ نے۔
یقینا دیکھوں گا اگر ربط فراہم کریں گے، کیونکہ مجھے ٹھیک سے تلاش کرنے میں دقت محسوس ہوتی ہے اس لیے جو لڑیاں سامنے آجائیں وہی دیکھتا ہوں۔