عکس سے گفتگو - عمر سیف

محمداحمد — دسمبر 15، 2016 12:41 شام
واہ واہ واہ!
عمر بھائی بہت خوب!
اور سن کر تو لطف ہی آ گیا۔ :) :) :)
ماشاءاللہ۔ :)
خوش رہیے۔ :)
صائمہ شاہ — دسمبر 15، 2016 3:53 شام
خیال برا نہیں پر وہ دیوا بجھ چکا ہے بلکہ خود بجھا دیا گیا ہے۔ عمرہ کے لیے روانگی ہے ان شاءاللہ شاید کچھ دن محفل سے دور رہوں
دعاوں میں یاد رکھیے گا
عمر سیف — دسمبر 18، 2016 5:55 صبح
واہ واہ واہ!
عمر بھائی بہت خوب!
اور سن کر تو لطف ہی آ گیا۔ :) :) :)
ماشاءاللہ۔ :)
خوش رہیے۔ :)
شکریہ احمد بھائی
دعاوں میں یاد رکھیے گا
ان شاءاللہ
ظہیراحمدظہیر — جنوری 11، 2017 7:00 شام
واہ ! بہت خوب! اچھی نظم ہے! عمر سیف ، میری رائے میں اگر عنوان مین عکس کے بجائے تصویر کا لفظ استعمال کیا جائے تو نظم میں ایک اور جہت پیدا ہوجائے گی ۔
عمر سیف — جنوری 14، 2017 9:33 صبح
واہ ! بہت خوب! اچھی نظم ہے! عمر سیف ، میری رائے میں اگر عنوان مین عکس کے بجائے تصویر کا لفظ استعمال کیا جائے تو نظم میں ایک اور جہت پیدا ہوجائے گی ۔
اس بارے میں چاچو الف عین کیا کہتے ہیں؟
محمد فہد — جنوری 14، 2017 4:31 شام
واہ بہت :khoobsurat:نظم شئیر کی ہے
عمر سیف — جنوری 15، 2017 4:22 صبح
واہ بہت :khoobsurat:نظم شئیر کی ہے
شکریہ
الف عین — جنوری 15، 2017 5:31 صبح
اس بارے میں چاچو الف عین کیا کہتے ہیں؟
نہیں۔ میرے خیال میں عکس آئینہ میں بھی ہوتا ہے اور تصویر کو بھی کہا جاتا ہے۔ اس طرح عکس میں زیادہ جہتیں ہیں۔
عمر سیف — جنوری 15، 2017 8:20 شام
نہیں۔ میرے خیال میں عکس آئینہ میں بھی ہوتا ہے اور تصویر کو بھی کہا جاتا ہے۔ اس طرح عکس میں زیادہ جہتیں ہیں۔
شکریہ چاچو

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%DA%A9%D8%B3-%D8%B3%DB%92-%DA%AF%D9%81%D8%AA%DA%AF%D9%88-%D8%B9%D9%85%D8%B1-%D8%B3%DB%8C%D9%81.93524/page-2