عہد وفا کی آشا تجھ سے دوام تھی

محمد تابش صدیقی — اگست 4، 2018 10:01 صبح
کوئی شعر میں استعمال ہوا ہو تو ذرا بتایئے گا ۔۔۔
البتہ دوسرا والا جام بہت استعمال ہوا ہے۔ :p
حمیرا عدنان — اگست 4، 2018 10:02 صبح
بہت خوب عمدہ غزل ہے نور
اکمل زیدی — اگست 4، 2018 10:21 صبح
بہت خوب عمدہ غزل ہے نور
کہاں ہیں آپ....اب تو صرف شعر شاعری زمروں میں ہی نظر آرہی ہیں...
حمیرا عدنان — اگست 4، 2018 10:24 صبح
کہاں ہیں آپ....اب تو صرف شعر شاعری زمروں میں ہی نظر آرہی ہیں...
ارے اکمل بھائی صبح سے شام تک یہیں ہوتی ہوں میں نے کہاں جانا ہے، آپ ہی ہیں جو بہت کم نظر آتے ہیں
اکمل زیدی — اگست 4، 2018 10:47 صبح
ارے اکمل بھائی صبح سے شام تک یہیں ہوتی ہوں میں نے کہاں جانا ہے، آپ ہی ہیں جو بہت کم نظر آتے ہیں
نہیں سچ میں کافی کمی محسوس ہوتی ہے اکثر لڑیوں میں اور اب تو میں کافی....In ہوں...:)
نور وجدان — اگست 4، 2018 6:23 شام
بہت خوب عمدہ غزل ہے نور
بس اک پرانی لکھی ہوئی تھی کچھ بہتر کرتے پیش کردی.

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%DB%81%D8%AF-%D9%88%D9%81%D8%A7-%DA%A9%DB%8C-%D8%A2%D8%B4%D8%A7-%D8%AA%D8%AC%DA%BE-%D8%B3%DB%92-%D8%AF%D9%88%D8%A7%D9%85-%D8%AA%DA%BE%DB%8C.102595/page-2