مہدی نقوی حجاز — جنوری 29، 2014 2:53 شام
بندے تیرے ہیں اور تو یار اپنا
یار کو ہم دغا نہیں دیں گے
دل جیت لیا آپ نے تو سرکار
بہت شکریہ، بہت آداب!

محمد وارث — جنوری 31، 2014 3:59 صبح
خوب غزل ہے قبلہ
مہدی نقوی حجاز — جنوری 31، 2014 8:34 صبح
محبت سرکار، خیر اور مسلسل خیر!
