محبت ہے آپ کی نایاب بھائی۔
بڑے عرصے بعد آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی۔
محبت ہے آپ کی نایاب بھائی۔
بہت شکریہ ہادیہ بہن۔
آمین۔ جزاک اللہ احمد بھائی۔
شکریہ سر جی
واہ بہت خوب : )
آداب ۔ ظہیر بھائی
بہت اعلیٰ
بہت شکریہ شاہ صاحب۔ پسندیدگی پر ممنون ہوں۔ آداب
مطلع پر پھر سے توجہ فرمائیے گا۔ ترکیب بنانے میں فارسی اسلوب یا اردو اسلوب کسی ایک کو اپنائیے، دونوں کو ملا دینا درست نہیں ہے۔
محترم آپ کےتوجہ فرمانے پر ممنون ہوں۔
اگر مصرع تبدیل کر کے یوں کر لوں:
مناسب ہے، بہر کیف دوسرے آپشن بھی دیکھ لیجئے۔
نہیں بھائی! پوسٹ مارٹم بہت نامناسب لفظ ہے۔ تجاویز کہہ لیجئے! کہ رد و قبول کا اختیار بہر حال شاعر کے پاس ہوتا ہے۔
ضرور ان شاء اللہ۔