مہدی نقوی حجاز — جون 15، 2014 3:20 شام
بہت شکریہ جناب۔ آداب

محمد بلال اعظم — جون 15، 2014 4:01 شام
قبلہ کیا اشعار کہے ہیں۔ کس کس شعر کو کوٹ کروں۔۔۔ ایک سے بڑھ کر ایک
واہ مزہ آ گیا۔
مہدی نقوی حجاز — جون 15، 2014 4:16 شام
قبلہ کیا اشعار کہے ہیں۔ کس کس شعر کو کوٹ کروں۔۔۔ ایک سے بڑھ کر ایک
واہ مزہ آ گیا۔
نوازش جناب۔ بہت آداب۔ سلامت رہیں۔