۔۔۔
آمین آمین
شکریہ جناب۔
تعارف کی لڑی سے کیا مراد ہے آپ کی؟
یار لوگ تو جنازہ نکالتے ہیں مگر آپ نے تو پوسٹ مارٹم کرکے جنازہ نکالا ہے.
شادی ایک علاج ہے مگر اس سے پہلے علاج کی ضرورت بھی ہوسکتی ہے.
میں تو جھٹ سے الگ ہو گیا تھا آپ پھنس کے کہیں اور جا نہیں پا رہے تھے -
موبائل پر ہوں گے تو آٹو کریکٹ کی کرامات ہوتی رہتی ہیں۔ بصورت دیگر نکتہ پیدا ہی ٹھہرا۔
کیا vulgarity کسی چیز کا نام ہے یا نہیں
اگر برا نہ محسوس ہو تو عرض کروں کہ ولگیریٹی (یا فحاشی) یقیناََ کسی چیز کا نام ہے، لیکن وہ چیز ہر معاشرے، تمدن اور زمانے میں مختلف معیار لئے ہوئے ہوتی ہے۔ آج کے دور کا مسئلہ یہ ہے کہ "عالمی گاؤں" کے باسی ہوتے ہوئے ایک ہی زمانے میں معیارات اتنے متنوع ہو چکے ہیں کہ ایک طبقے کی فحاشی دوسرے طبقے کے نزدیک قبولِ عام رکھتی ہے۔ اسی جانب میں اپنے پہلے کمنٹ میں توجہ دلا رہا تھا۔اور بد مزگی سے بچنے کے لئے یہ مشورہ دیا تھا کہ یہاں بحث شعری اور ادبی پہلو تک محدود رہے تو مناسب ہوگا۔
آپ بحث کو محدود کرنا چاہتے ہیں. بہت شکریہ.
آپ نے نوازنہ کم کیا ہوا ہے؟
آپ نے نوازنہ کم کیا ہوا ہے؟
نوازنا تو کم نہیں کیا فاخر بھائی ۔ بس ان دنوں وقت کم ہوتا ہے تو دوستوں کا لکھا پڑھنے اور ان پر تبصرے لکھنے کو ترجیح دیتا ہوں ۔ نئی غزلیں اور نظمیں تو کئی جمع ہوگئی ہیں جب بھی مہلت ملی تو پیشِ خدمت کروں گا ۔