محمد تابش صدیقی — اکتوبر 4، 2017 2:34 شام
محمد تابش صدیقی — اکتوبر 4، 2017 2:35 شام
خوب صورت غزل پر بے پناہ داد! قبول فرمائیے گا!
بہت شکریہ جناب۔
La Alma — اکتوبر 4، 2017 2:39 شام
خوب شروعات ہیں.
الف عین — اکتوبر 4، 2017 7:08 شام
میں نے بھی ’آبا ہمارے‘ پر سوچا تھا کہ کوئی ابا نہ سمجھ لے۔ اس لیے’ اجداد اپنے‘ کا مشورہ دیتے دیتے رک گیا تھا ذاتی مکالمے میں اسے دیکھنے کے بعد۔
ماشاء اللہ اچھی غزل ہے
لاریب مرزا — اکتوبر 4، 2017 8:02 شام
بہت خوب تابش بھائی!! بہت سی داد آپ کے لیے۔
جاسمن — اکتوبر 5، 2017 2:55 صبح
بہت خوب!
اچھی غزل ہے۔
محمد تابش صدیقی — اکتوبر 5، 2017 7:15 صبح
محمد تابش صدیقی — اکتوبر 5، 2017 7:16 صبح
میں نے بھی ’آبا ہمارے‘ پر سوچا تھا کہ کوئی ابا نہ سمجھ لے۔ اس لیے’ اجداد اپنے‘ کا مشورہ دیتے دیتے رک گیا تھا ذاتی مکالمے میں اسے دیکھنے کے بعد۔
ماشاء اللہ اچھی غزل ہے
جزاک اللہ استادِ محترم۔
مزید واضح کرنے کے لیے ہمزہ ڈال دی ہے۔

محمد تابش صدیقی — اکتوبر 5، 2017 7:16 صبح
بہت خوب تابش بھائی!! بہت سی داد آپ کے لیے۔
بہت شکریہ بہن
محمد تابش صدیقی — اکتوبر 5، 2017 7:16 صبح