بہت خوب ! کیا خوبصورت غزل ہے بے اختیار داد دینے کو جی چاہتا ہے ۔۔۔ آپ بہت خوش قسمت ہیں کہ جناب زیف سید سے داد پائی
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
بہت خوب ! کیا خوبصورت غزل ہے بے اختیار داد دینے کو جی چاہتا ہے ۔۔۔ آپ بہت خوش قسمت ہیں کہ جناب زیف سید سے داد پائی
بندہ بے دام غلام شاکر القادری صاحب۔ ظفر سیّد صاحب سے داد پانے پرآپ نے مجھ حقیر کی عزت افزائی کی ، قبلہ میں تو آپ کی آمد سے ہی ’’بہ ہر طرزِ کہ می رقصانیم اے یارمی رقصم‘‘ کی تصویر بن گیا ہوں۔ محبتوں کے لیے سراپا سپاس ہوں۔۔ جزاک اللہ
غزل سلامت باشید شاد کامران رہو۔۔
غزل ہی غزل کے لیے ہے کریڈٹ کیا چیز ہے بابا۔۔۔

محبت نوازش کرم شکریہ مہربانی برادرِ عزیز شاہین فصیح ربّانی۔۔سر آنکھوں پر قبلہ

اووووووووو

جی گڑیا دوستی تو آپ کی اب بھی ہے ۔۔ آج غزل ( غزل ناز غزل ) آئے گی ناں تو مانگ لینا ۔۔