غزل: دل کی بستی میں لوگ تھوڑے تھے

محمداحمد — فروری 23، 2023 9:44 صبح
غزل تو عمدہ ہے، میں کافی دیر
ایک چپل کے چار جوڑے کیسے بن سکتے ہیں؟
پھر کیا نتیجہ نکلا؟ :)
محمداحمد — فروری 23، 2023 9:47 صبح
ایک چپل تھی، چار جوڑے تھے
حالانکہ اصل بات تو سوچنے کی یہ ہے کہ دوسری چپل آخر کہاں تھی؟! :unsure:
:) :) :)
محمداحمد — فروری 23، 2023 9:48 صبح
واہ۔۔۔ خوبصورت۔۔۔
بہت اعلی غزل ہے احمد بھائی۔۔۔ لاجواب
بہت شکریہ نین بھائی!
آپ سے تو الگ سے بھی داد وصول کر لی تھی۔ :)
جاسمن — مئی 11، 2023 4:40 شام
خوبصورت اور موجودہ حالات کے مطابق غزل۔
بہت پیارے اشعار۔
بہت ساری داد۔
محمداحمد — مئی 13، 2023 8:49 صبح
خوبصورت اور موجودہ حالات کے مطابق غزل۔
بہت پیارے اشعار۔
بہت ساری داد۔

بہت شکریہ! 💚
حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں ۔
خورشیداحمدخورشید — مئی 14، 2023 6:42 صبح
اُن کو افراطِ زر نے چاٹ لیا
چار پیسے جو اُس نے جوڑے تھے

پاکستانیوں کے جذبات کی نمائندگی کرتا ہوا شعر۔
محمداحمد — مئی 15، 2023 8:58 صبح
پاکستانیوں کے جذبات کی نمائندگی کرتا ہوا شعر۔

ویسے تو ہمارے سارے ہی اشعار پاکستانیوں (یا کم از کم ایک پاکستانی) کے جذبات کی نمائندگی کرتے ہیں۔ :) :)
لیکن اس معاملے میں پاکستانیوں کا جذباتی ہونا بے جا نہیں ہے۔ :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%BA%D8%B2%D9%84-%D8%AF%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%D8%B3%D8%AA%DB%8C-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%84%D9%88%DA%AF-%D8%AA%DA%BE%D9%88%DA%91%DB%92-%D8%AA%DA%BE%DB%92.119295/page-2