بہت خوب راحل بھائی
بہت شکریہ عرفانؔ بھائی ۔۔۔ آپ کی بھرپور داد و پذیرائی کے لیے سراپا سپاس ہوں۔ جزاک اللہ
بہت شکریہ عرفانؔ بھائی ۔۔۔ آپ کی بھرپور داد و پذیرائی کے لیے سراپا سپاس ہوں۔ جزاک اللہ
بہت شکریہ عبداللہ میاں ۔۔۔ غزل پسند کرنے کے لیے آپ کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ جزاک اللہ۔
کیا خوب راحل بھائی! اعلیٰ
جزاک اللہ شکیلؔ بھائی ۔۔۔ تہہ دل سے ممنون و متشکر ہوں۔
بہت شکریہ احمد بھائی ۔۔۔ جزاک اللہ
واہ راحل بھائی بہت خوب ۔ ہم نے تو یہ غزل آج پڑھی ۔ خوب ۔
جزاک اللہ عاطف بھائی ... از حد ممنون ہوں.
جزاک اللہ فاخر میاں ... داد و پذیرائی کے لیے تہہ دل سے شکر گزار ہوں.
بہت خوبصورت غزل
اچھی کوشش ہے
مجھے خوشی ہوئی کہ آپ نے اس کوشش کو سراہے جانے کے لائق سمجھا ... جزاک اللہ
ہمیشہ کہ طرح آپ کہ مشفقانہ اور فراخدلانہ داد ہمیں مقروض کر گئی ... جزاک اللہ سیما آپا، تہہ دل سے شکر گزار ہوں.