غزل: کسی کو کیسے بتائیں ہم اتنے کاہل ہیں

محمد تابش صدیقی — جولائی 3، 2016 5:00 شام
خوب جودتِ طبع ہے صدیقی صاحب۔
لیکن آپ نے غزل تحریر کر لی مطلب کاہل نہ رہے :)
بہت شکریہ وارث بھائی.
بس سمارٹ فون کا یہی تو فائدہ ہے کہ لیٹے لیٹے لکھائی والا کام بھی ہو جاتا ہے. :)
فرحت کیانی — جولائی 5، 2016 6:14 صبح
ممکن ہے کاپی پیسٹ کیا ہو
اس میں بھی لگتی ہے محنت زیادہ!
فرحت کیانی — جولائی 5، 2016 6:14 صبح
گڈ جاب!
فرحت کیانی — جولائی 5، 2016 6:16 صبح
جی،ابھی نو آموز ہوں. انگلیوں کو حرکت دے لیتا ہوں.
اور تہِ دل سے مشکور ہوں کہ تمام تر سستی و کاہلی کے باوجود لڑی کھول کر حوصلہ افزائی فرمائی. :)
ویسے اس لڑی میں کاپی پیسٹ ہی کیا ہے. :)
کوئی بات نہیں. آہستہ آہستہ آپ بھی کامل کاہل ہو جائیں گے.
محمد امین — جولائی 5، 2016 1:57 شام
:laugh:
جاسمن — جولائی 12، 2016 1:45 صبح
واہ بہت خوب کاہل بهائی اوہ میرا مطلب ہے تابش بهائی
محمد تابش صدیقی — جولائی 12، 2016 6:21 صبح
واہ بہت خوب کاہل بهائی اوہ میرا مطلب ہے تابش بهائی
بہت شکریہ بہن۔
کوئی بات نہیں۔ دونوں ہم وزن ہیں۔
ظہیراحمدظہیر — جولائی 20، 2016 12:18 صبح
بہت خوب تابش بھائی !! بحرِ کاہل میں کیا اشعار نکالے ہیں ! :):):)
فاروق احمد بھٹی — جولائی 20، 2016 12:56 صبح
:)
محمد تابش صدیقی — جولائی 20، 2016 5:07 صبح
بہت خوب تابش بھائی !! بحرِ کاہل میں کیا اشعار نکالے ہیں ! :):):)
بہت شکریہ محترم:)
:)
فاخر رضا — جولائی 20، 2016 5:37 صبح
بہت اچھا لکھا مگر آپ کی کاہلی نے آپ کو لکھنے کی اجازت کیسے دی
محمد تابش صدیقی — جولائی 20، 2016 5:45 صبح
بہت اچھا لکھا مگر آپ کی کاہلی نے آپ کو لکھنے کی اجازت کیسے دی
سمارٹ فون کا کمال. اسی نے تو ہماری کاہلی میں اضافہ کیا ہے. :)
محمد عدنان اکبری نقیبی — جنوری 22، 2019 9:44 صبح
واہ بھیا بہت لاجواب،
آپ کی کاہلی دیکھ کر تو ہمیں بھی دورہ کاہلی پڑ گیا ،
اس لیے تبصرہ کرنے میں دوسال کا عرصہ لگ گیا ۔
فلسفی — جنوری 22، 2019 10:04 صبح
واہ بھیا بہت لاجواب،
آپ کی کاہلی دیکھ کر تو ہمیں بھی دورہ کاہلی پڑ گیا ،
اس لیے تبصرہ کرنے میں دوسال کا عرصہ لگ گیا ۔
کاہلی کو کاہلی سے راہ ہوتی ہے۔
شکیب — فروری 18، 2019 9:32 صبح
پتہ نہیں کہاں کہاں شیئر بھی کر چکا ہوں دو سال پہلے۔ اب داد بھی دے ہی
عرفان سعید — فروری 18، 2019 10:15 صبح
اب کون پڑھے اسے!
احمد محمد — فروری 18، 2019 10:49 صبح
تابش بھائی!
سستی والا کوئی ایموجی :sleepy: ہی تلاش لیتے۔۔۔ کاہے اتنا کشٹ کیا۔:D:D:D
بہت خوب ۔۔۔ :applause:
احمد وصال — فروری 21، 2019 4:02 صبح
اور ہماری کاہلی کی انتہا دیکھیے کہ دو سال بعد پوسٹ نظر آئی۔۔
بوجہ شدید کاہلی کچھ لکھنے کو دل نہیں کر رہا تھا لیکن آپ کی "کاہلی" کی داد دینا✍ بھی ضروری ہے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%BA%D8%B2%D9%84-%DA%A9%D8%B3%DB%8C-%DA%A9%D9%88-%DA%A9%DB%8C%D8%B3%DB%92-%D8%A8%D8%AA%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%85-%D8%A7%D8%AA%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7%DB%81%D9%84-%DB%81%DB%8C%DA%BA.90714/page-2