فلسفی — مارچ 11، 2019 10:43 صبح
بالکل!
عدنان بھائی کو تو معافی نہیں مل سکتی۔
جرمانے کے طور پر ان کے ہاں کراچی کے تمام محفلین کی دعوت رکھی جائے۔ کیوں محترم
محمد خلیل الرحمٰن صاحب؟
محمد خلیل الرحمٰن — مارچ 11، 2019 10:44 صبح
جرمانے کے طور پر ان کے ہاں کراچی کے تمام محفلین کی دعوت رکھی جائے۔ کیوں محترم
محمد خلیل الرحمٰن صاحب؟
متفق
محمداحمد — مارچ 11، 2019 10:48 صبح
جرمانے کے طور پر ان کے ہاں کراچی کے تمام محفلین کی دعوت رکھی جائے۔ کیوں محترم
محمد خلیل الرحمٰن صاحب؟
نہیں یہ زیادہ ہو جائے گا۔
صرف اکمل بھائی کو بلالیں دعوت پر۔
سرگوشی
اور عدنان بھائی ضد کریں گے تو ہم بھی آ جائیں گے۔
اکمل زیدی — مارچ 11، 2019 10:48 صبح
ایک ملاقات اور رکھ لیتے ہیں، سب کراچی والوں سے بالمشافہ ملاقات ہوجائے گی۔
واہ...واہ...غزل.سے زیادہ.آپ.کے اس مشورے پر ...منظور ہے...اب آپ پیچھے مت ہٹیے...گا. .مقام دن اور وقت سب آپ کی مرضی سے بل عمران بھائ کی مرضی...سے...
آجاؤ سنگیو ساتھیو...ذرا ساتھ دینا....
محمد عدنان اکبری نقیبی — مارچ 11، 2019 10:50 صبح
عدنان بھائ آپ سے تو سچ مچ شکایت ہے...یعنی حد ہی ہوگئ...
بھیا ہم ہر سزا کے لیے حاضر ہیں ۔
محمد وارث — مارچ 11، 2019 10:53 صبح
عمدہ غزل ہے احمد صاحب، بہت خوب۔
اکمل زیدی — مارچ 11، 2019 10:58 صبح
آپ درست فرما رہے ہیں۔ مجھے اب اس بات کا ملال رہے گا۔
، ایک بار پھر معذرت ذاتی حیثیت میں بھی اور محفلین کی طرف سے بھی۔ امید ہے آپ خیریت سے رہے ہوں گے۔
شکر الحمدللہ....معذرت کی کوئ بات نہیں...پھر غائب..ہو جائیں پوچھ لیجیے گا..کہاں ہیں اکمل.صاحب کیا ہے ان کا حال..پھر نہ آپ رہینگے نہ ہم پر ملال....
محمداحمد — مارچ 11، 2019 11:01 صبح
شکر الحمدللہ....معذرت کی کوئ بات نہیں...پھر غائب..ہو جائیں پوچھ لیجیے گا..کہاں ہیں اکمل.صاحب کیا ہے ان کا حال..پھر نہ آپ رہینگے نہ ہم پر ملال....
اب کہ آپ غائب ہوئے تو لوگ پوچھ پوچھ کر ناک میں دم کر دیں گے۔
فرحان محمد خان — مارچ 11، 2019 1:18 شام
احمد بھائی بہت خوب عمدہ غزل
الف عین — مارچ 11، 2019 8:51 شام
واہ، کیا اچھی غزل ہے
فاتح — مارچ 11، 2019 11:04 شام
اس خوبصورت تخلیق پر مبارکباد
یاسر شاہ — مارچ 12، 2019 6:50 صبح
السلام علیکم -احمد بھائی ہر شعر خوبصورت -ما شاء اللہ -پوری غزل پسند آئی -بلکہ کل ڈیوٹی پہ بھی آپ کی غزل نے مخمور رکھا -
لاریب مرزا — مارچ 12، 2019 8:05 صبح
واہ!! بہت عمدہ غزل ہے محمد احمد بھائی!! بہت سی داد قبول فرمائیں۔
فہد اشرف — مارچ 12، 2019 8:28 صبح
بہت خوب احمد بھائی کیا کہنے۔
محمداحمد — مارچ 12، 2019 10:51 صبح
احمد بھائی بہت خوب عمدہ غزل
بہت شکریہ فرحان بھائی!
خوش رہیے۔
محمداحمد — مارچ 12، 2019 10:52 صبح
بے حد ممنون ہوں۔
اساتذہ کی داد قسمت والوں کو ہی ملتی ہے۔
محمداحمد — مارچ 12، 2019 10:52 صبح
اس خوبصورت تخلیق پر مبارکباد
بہت شکریہ فاتح بھائی!
ممنون ہوں۔
محمداحمد — مارچ 12، 2019 10:53 صبح
وعلیکم السلام بھائی کیسے ہیں آپ؟
ہر شعر خوبصورت -ما شاء اللہ -پوری غزل پسند آئی -
بہت شکریہ بے حد ممنون ہوں۔
بلکہ کل ڈیوٹی پہ بھی آپ کی غزل نے مخمور رکھا -
زہے نصیب! یہ میرے لئے بڑی بات ہے۔
شاد آباد رہیے۔
محمداحمد — مارچ 12، 2019 10:54 صبح
واہ!! بہت عمدہ غزل ہے محمد احمد بھائی!! بہت سی داد قبول فرمائیں۔
بہت شکریہ!
جیتی رہیے۔!
محمداحمد — مارچ 12، 2019 10:54 صبح
بہت خوب احمد بھائی کیا کہنے۔
بہت شکریہ!
اب پیسے وصول کرنے والی بات نہیں کریں گے۔ : )