جی بالکل عبداللہ بھائی! ابھی کوئی اچھا سا شعر سوچ کر بتاتا ہوں۔
جی بالکل عبداللہ بھائی! ابھی کوئی اچھا سا شعر سوچ کر بتاتا ہوں۔
عبداللہ بھائی ، یہ شعر کیسارہے گا؟!
یہ شادی شدہ حضرات کے لیے اچھا ہے کوئی غیر شادی شدہ شعر ہونا چاہیے

زبردست ظہیر بھائی یہ ہوئی نا بات

ہم آپ کے دل سے مشکور ہیں
میرے لیے بھی ایک شعر عطا ہو ڈاکٹر صاحب. پلیز
شعر کنوارہ ہو یا شادی شدہ؟
عقل تو کہتی ہے کہ یہاں سفید بالوں والا شعر ہونا چاہیے۔
میں تو منیرؔ آئینے میں خود کو تک کر حیران ہوا
میں تو منیرؔ آئینے میں خود کو تک کر حیران ہوا
کراچی میں آپ سے ہونے والی یادگار ملاقات کا احوال لکھوں گا. پھر پتہ چلے گا آپ کو. ڈبل میٹھا کھایا تھا آپ نے.
شعر جلدی بھیج دیں ورنہ اے خان والا شعر لگا دوں گا اور آپ پھر مت کہیے گا
یہ کیسا ہے فاخر بھائی ، آپ کی فرمائش پر آپ کے لئے کہا ہے ۔ اووَن فریش!
ضرور ضرور فہد ، کیوں نہیں ۔
مرہم لئے پھرتا ہوں میں دنیا کے لئے فاخرؔ