واہ ، احمد صاحب ! خوب غزل ہے . داد حاضر ہے .
واہ ، احمد صاحب ! خوب غزل ہے . داد حاضر ہے .
اچھی غزل ہے اے احمد
یہ سب مجھے بزنس سے آؤٹ کرنے کے حیلے ہیں۔
کس شے کا بزنس کر رہے ہیں آج کل ؟
شرح آرزو کا۔۔۔۔

شاباش! کہاں تک کامیاب ہیں؟
آسان چیزیں زیادہ مشکل ہوتی ہیں۔۔۔۔ مثلا ناصر کے اشعار
کامیاب ہی تو نہیں ہیں۔۔۔ بقول جون۔۔۔ ایک ہی فن تو ہم نے سیکھا ہے۔۔۔ جس سے ملیے اس خفا کیجیے
جو گالیاں اور بددعائیں کمائی ہیں آدھی آدھی کرتے ہیں۔۔۔ محمداحمد بھائی سید عاطف علی اور ظہیر بھائی سے کمائی کی ہوئی ہے۔۔۔۔ شاہ جی، قیصرانی بھائی اور مرزا بھائی بھی برا بھلا کہنے والو ں میں یقینا شامل ہیں۔
ٰٰیاد نہیں آیا۔۔۔۔