خورشیداحمدخورشید — اپریل 17، 2022 2:05 شام
ماشااللہ! بہت عمدہ غزل ہے۔
محمداحمد — اپریل 19، 2022 5:54 صبح
بہت زبردست بہت زبردست
سلامت رہیے اور ڈھیروں داد قبول کیجیے
🥰🥰
بہترین 🌟🌟🌟🌟🌟
حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ !
ممنون ہوں۔

محمداحمد — اپریل 19، 2022 5:55 صبح
واہ -بہت عمدہ و حسین غزل کہی ہے احمد بھائی -
"ادھ مری" کے مقابلے میں "ادھ موی " بہتر لگتا ہے -
بہت شکریہ بھائی!
آپ کی رائے اور حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔

محمداحمد — اپریل 19، 2022 5:56 صبح
ماشااللہ! بہت عمدہ غزل ہے۔
بہت شکریہ محترم!
خوش رہیے!